ETV Bharat / bharat

تیزاب چھڑکنے سے خاتون جل کر زخمی - شوہر سے جاری تنازعہ

اترپردیش کے سرودے نگر ضلع اسپتال کے ڈاکٹر ونیتت سچن نے بتایا کہ 'خاتون کے چہرے اور گردن پر جلنے کے زخم آئے ہیں'۔

uttar pradesh woman receives burn injuries in acid attack
تیزاب چھڑکنے سے خاتون جل کر زخمی
author img

By

Published : Jun 25, 2020, 8:13 PM IST

اترپردیش کے سرودے نگر میں موٹرسائیکل پر سوار تین افراد نے مبینہ طور پر ایک خاتون پر تیزاب چھڑک دیا ہے۔ اس کے چہرے اور گردن پر زخم آئے ہیں اور اس کی تحقیقات جاری ہے۔

سرودے نگر کی رہائشی خاتون اپنے شوہر سے جاری تنازعہ کے سلسلے میں کئی دن سے پریشان بتائی جارہی ہے۔

ایس ایچ او کے شہر کوتوالی دنیش سنگھ نے کہا ہے کہ 'یہ خاتون سی او سٹی کو اپنا بیان دینے کے بعد ای رکشہ پر گھر واپس جارہی تھی کہ موٹر سائیکل سے چلنے والے تین افراد نے تیزاب سے اس پر حملہ کیا'۔

انہوں نے بتایا کہ 'خاتون کے والد کی طرف سے درج شکایت کی بنیاد پر اس کے شوہر سنترم تیواری، بہنوئی جیگیشور شکلا اور ایک نامعلوم شخص کے خلاف ایف آئی آر درج کی گئی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.