ETV Bharat / bharat

امریکہ اور روس عسکریت پسندی کے خلاف لڑائی میں تعاؤن کریں: انتونوا - اناتولی انتونوو

امریکہ میں روس کے سفیر اناتولی انتونوو نے کہا ہے کہ امریکہ اور روس شدت پسندی کے خلاف لڑائی میں باہمی تعاون کے لیے بنے ہیں۔

امریکہ
author img

By

Published : Mar 5, 2019, 11:41 AM IST

اناتولی نے یہاں سٹمسن سینٹر میں منعقد ایک پروگرام میں پیر کو یہ باتیں کہیں۔

انہوں نے کہا ہم نے کئی مرتبہ اپنے امریکی ساتھی کو اس مسئلے پر ایک ساتھ کام کرنے کے لیے راضی کرنے کی کوشش کی اور مجھے یقین ہے کہ ہم اس مسئلے پر تعاون کریں گے۔

Intro:Body:

ashraf

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.