ETV Bharat / bharat

بھیونڈی میں قتل کی دو وارداتیں

مہاراشٹر کے دارالحکومت ممبئی سے متصل بھیونڈی تعلقہ کے دو مختلف مقامات پر لاشیں برآمد ہونے سے بھیونڈی اور مضافات میں زبردست سنسنی پھیل گئی ہے۔

بھیونڈی میں قتل کی دو وارداتیں
author img

By

Published : Sep 18, 2019, 3:21 AM IST

Updated : Oct 1, 2019, 12:38 AM IST

پہلی لاش گنیش پوری علاقے میں ایک خاتون کی برآمد ہوئی ہے جس کا جنسی زیادتی کے بعد قتل کردیا گیا۔

پولیس ذرائع کے مطابق پریتی دلیپ بھور نامی 29 برس کی خاتون گنیش پوری پولیس تھانہ کی حدود میں واقع مہالونگے گٹھان پاڑا علاقے میں گزشتہ شب اپنا کام ختم کر گھر لوٹ رہی تھی اسی درمیان اس کا جنسی زیادتی کے بعد قتل کردیا گیا۔ پولیس نے اس سلسلہ میں مقدمہ درج کرلیا اور تحقیقات میں مصروف ہے۔ تاحال ملزمین کے بارے میں کچھ پتہ نہیں چل سکا ہے۔

بھیونڈی میں قتل کی دو وارداتیں

دوسری واردات بھیونڈی کے مضافات میں واقع پڑگھا علاقے میں واقع کروند گاؤں کی ہے جہاں آہنی پائپ سے ایک شخص کی لاش لٹکی ہوئی پائی گئی۔

اس شخص کی شناخت ساگر پٹھارے 28 برس کے طور پر ہوئی اہل خانہ کا الزام ہے اسکا قتل کیا گیا ہے اور واقعہ کو خودکشی کی شکل دینے کی کوشش کی گئی ہے۔ پولیس نے لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے جے جے ہسپتال بھیج دیا ہے۔ پولیس اس کیس کے قتل اور خود کشی دونوں زاویوں سے تحقیقات کررہی ہے۔

Intro:Body:

;agkldfjg

Conclusion:
Last Updated : Oct 1, 2019, 12:38 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.