ETV Bharat / bharat

ٹرمپ کی طالبان رہنماؤں سے جلد ملاقات متوقع - Trump expected to meet Taliban leaders soon

امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ طالبان سے امن معاہدے کے بعد وہ اب طالبان کے رہنماؤں کے ساتھ جلد ملاقات کرسکتے ہیں۔

Trump expected to meet Taliban leaders soon
ٹرمپ کی طالبان رہنماؤں سے جلد ملاقات متوقع
author img

By

Published : Mar 1, 2020, 12:18 PM IST

Updated : Mar 3, 2020, 1:22 AM IST

ٹرمپ نے پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ 'میں مستقبل میں جلد ہی طالبان کے رہنماؤں کے ساتھ ملاقات کر سکتا ہوں اور ہم امید کرتے ہے کہ طالبان اپنے کہے پر کھڑا اترے گا‘‘۔

امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ ٹرمپ نے طالبان کو خبردار کرتے ہوئے کہا کہ 'اگر طالبان معاہدے پر عمل نہیں کرے گا تو امریکی فوجیوں کو واپس افغانستان میں تعینات کیا جائے گا'۔

انہوں نے کہا’’اگر کچھ غلط ہوا تو ہم اس طرح کی کارروائی کریں گے جو آج تک کسی نے نہیں دیکھی ہو گی لیکن امید کرتے ہیں کہ اس کی ضرورت نہیں پڑے گی‘‘۔

طالبان کے رہنما
طالبان کے رہنما
امریکہ نے قطر کے دارالحکومت دوحہ میں طالبان کے ساتھ ہفتہ كو طویل عرصہ سے منتظر اس امن معاہدے پر دستخط کئے۔
امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ ٹرمپ
امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ ٹرمپ

اس معاہدے میں کہا گیا ہے کہ اگر طالبان امریکہ کی شرائط مان لیتاہے تو ناٹو افغانستان سے اپنی فوج 14 ماہ کے اندر واپس بلا لے گا۔ اس امن معاہدے سے افغانستان میں تقریبا 19 برسوں سے جاری لڑائی کے ختم ہونے اور اس سے اس ملک کی ترقی کا راستہ کھلنے کی توقع ہے۔

Last Updated : Mar 3, 2020, 1:22 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.