دوپہر ایک بجے تک کی اہم خبریں - احمدآباد کے باپو نگر میں موبائل کی 20 دکانوں میں آتشزدگی
ملک اور دنیا کی اہم ترین خبروں کو جاننے کے لیے لنک پر کلک کریں۔
دوپہر 1 بجے تک کی اہم خبریں
بابری مسجد کیس: 1528 تا 2017 کے درمیان کیا ہوا؟
کسان بھارت بند کی مکمل حمایت کریں گے: کے سی آر
بابری مسجد کی شہادت کی 28 ویں برسی آج
احمدآباد کے باپو نگر میں موبائل کی 20 دکانوں میں آتشزدگی
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مسلسل پانچویں روز اضافہ
فائزر نے بھارت میں کورونا ویکسین کے استعمال کی درخواست دی
سرحد پار سے آئیں دو لڑکیاں گرفتار: فوج کا دعویٰ
بی جے پی کو 'سی اے اے' پر سیاست نہیں کرنے کا مشورہ
ری پبلیکن پارٹی کے کانگرس اراکین اب بھی بائیڈن کو صدر ماننے تیار نہیں!
فرانس: مخالف سکیورٹی قانون احتجاج کے دوران 60 سے زائد زیرِ حراست