صبح 11 بجے تک کی اہم خبریں - بھارت کی خبر
ای ٹی وی بھارت پر محض ایک کلک پر اہم خبریں
صبح 11 بجے تک کی اہم خبریں
دفعہ 370 کی منسوخی کو اوآئی سی نے مسترد کیا
پلوامہ: تصادم میں دو عسکریت پسند اور ایک سی آر پی ایف اہلکار ہلاک
آرمی چیف جنرل ایم ایم نروانے آج لیہ کا دورہ کریں گے
تیل کی قیمتوں میں اضافہ کا سلسلہ جاری
انگلینڈ دورہ سے قبل پاکستان کے تین کھلاڑی کورونا مثبت
کپواڑہ میں فائرنگ کا تبادلہ
حج کی ادائیگی میں شرکا کی تعداد محدود
جنوبی کشمیر کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن