ETV Bharat / bharat

تاریخ میں آج کا دن - جاپان نے فلپائن کی آزادی کا اعلان کیا

بھارتی اور عالمی تاریخ میں 14 اکتوبر کے چند اہم ترین واقعات درج ذیل ہیں:۔

today in history
تاریخ میں آج کا دن
author img

By

Published : Oct 14, 2020, 7:21 AM IST

1882 ۔پنجاب یونیورسٹی کا شملہ میں قیام۔

1884 - مشہور انقلابی او ’غدر پارٹی‘ کے بانی لالہ ہردیال کی پیدائش۔

1933 - جرمنی کا اتحادیوں کے گروپ سے علیحدگی کا اعلان ۔

1943 - جاپان نے فلپائن کی آزادی کا اعلان کیا۔

1946 - ہالینڈ اور انڈونیشیا نے جنگ بندی کے معاہدے پر دستخط کئے۔

1948 - اسرائیل اور مصر کے مابین جنگ کا آغاز ۔

1953 - بھارت میں اسٹیٹ ڈیوٹی ایکٹ کا نفاذ۔

1956 - ڈاکٹر بھیم راؤ امبیڈکر نے اپنے تین لاکھ 85 ہزار پیروکاروں کے ساتھ کوچانڈا میں بدھ مذہب اختیار کیا۔

1964- ڈاکٹرمارٹن لوتھر کنگ جونیئر کو 35 سال کی عمر میں امریکی معاشرے میں نسل پرستی کے خلاف عدم تشدد کی تحریک پر نوبل امن انعام سے نوازا گیا۔

1981 - حسنی مبارک مصر کے چوتھے صدر بنے۔

1979 - جرمنی کے شہر بون میں تقریباً ایک لاکھ افراد نے جوہری توانائی کے خلاف مظاہرہ۔

1997 - ملکہ الزبتھ دوم اور برطانیہ کے شہزادہ فلپ نے امرتسر کے جلیانوالہ باغ میں شہدا کو خراج عقیدت پیش کیا۔

1999 - امریکی سینیٹ میں نیوکلیئر ٹسٹ بین معاہدہ (سی ٹی بی ٹی) مسترد ۔

2000 - امریکہ نے پاکستان سمیت 22 ممالک میں اپنے سفارتخانے بند کردیئے۔

2002 - بوسان میں چودہویں ایشین گیمز اختتام پذیر۔

2004 - پاکستان کی قومی اسمبلی نے صدر پرویز مشرف کو آرمی چیف رکھنے کے لئے ایک بل پاس کیا۔

2007 - نیپال کو بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی (آئی اے ای اے ) نے طبی اور زرعی شعبوں میں جوہری ٹکنالوجی کے استعمال کی منظوری دے دی۔

2008 - ریزرو بینک آف انڈیا نے میچوول فنڈز کی ضروریات کو پورا کرنے کے لئے مزید 200 ارب روپے جاری کرنے کا اعلان کیا۔

2010 - دہلی میں 19 ویں دولت مشترکہ کھیلوں کا اختتام ہوا۔

2012 - نائیجیریا کی ایک مسجد میں مسلح افراد نے 20 افراد کو ہلاک کردیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.