ETV Bharat / bharat

تاریخ میں آج کا دن - بھارت اور عالمی تاریخ میں 20 اگست

بھارت اور عالمی تاریخ میں 20 اگست کے چند اہم ترین واقعات اس طرح ہیں:

تاریخ میں آج کا دن
تاریخ میں آج کا دن
author img

By

Published : Aug 21, 2020, 7:40 AM IST

سنہ 1597۔ ڈچ ایسٹ انڈیا کمپنی کا پہلا جہاز مشرقی ایشیاء سے واپس ۔

سنہ 1641۔ انگلینڈ اور اسکاٹ لینڈ نے ’پیسیفکیشن معاہد‘ے پر دستخط کئے۔

سنہ 1781۔ جارج واشنگٹن نے کارنوالس سے لڑنے کے لئے جنوبی فوج کو منتقل کرنا شروع کیا۔

سنہ 1794۔ نارتھ ویسٹرن اوہیو میں فالن ٹمبر کی لڑائی لڑی گئی۔

سنہ 1828۔ راجہ رام موہن رائے کے ’برہمو سماج‘ کا پہلا اجلاس کلکتہ میں ہوا۔

سنہ 1847۔ امریکی فوج نے چوروبسکو کی لڑائی میں میکسیکن فوجیوں کو شکست دی۔

سنہ 1897۔ رونالڈ راس نے کلکتہ کے پریذیڈنسی جنرل اسپتال میں کام کرنے کے دوران ملیریا کے مچھر کی شناخت کی۔

سنہ 1921۔ کیرالہ کے مالابار میں موپالا بغاوت کا آغاز ۔

سنہ 1944۔ سابق وزیر اعظم راجیو گاندھی کی پیدائش۔

سنہ 1949۔ یوروپی ملک ہنگری نے آئین کو اپنایا۔

سنہ 1953۔ فرانسیسی افواج نے مراکش کے سلطان سیدی محمد بن یوسف کو اقتدار سے ہٹا دیا۔

سنہ 1977۔ امریکی خلائی ایجنسی ناسا نے 'ووائجر -2‘خلائی جہاز کا لانچ کیا

سنہ 1979۔ وزیر اعظم چودھری چرن سنگھ نے 23 دن کی میعاد کے بعد وزیر اعظم کے عہدہ سے استعفیٰ دے دیا۔

سنہ 1988۔ بھارت اور نیپال میں 6.5 اعشاریہ شدت کے زلزلے سے ایک ہزار افراد ہلاک ہوگئے۔

سنہ 1995۔ پرشوتم ایکسپریس اور کالندی ایکسپریس کے درمیان آمنے سامنے کی ٹکر میں 350 افراد ہلاک ہوگئے۔

سنہ 2002۔ فلسطینی چھاپہ مار لیڈر ابو ندال مردہ حالت میں پائے گئے۔

سنہ 2011۔ بھارت کے مشہور مورخ رام شرن شرما کا انتقال ۔

سنہ 2013۔ شمالی قفقاز میں روسی پولیس کی کارروائی میں نو عسکریت پسند ہلاک۔

سنہ 2018۔ طالبان کے ذریعہ اغوا کئے گئے 149 افراد کو افغان سیکورٹی فورسز نے شمالی صوبہ قندوز میں کارروائی کرتے ہوئے رہا کرالیا۔

سنہ 2018۔ وینش فوگٹ نے جکارتہ ایشین گیمز میں خواتین کے ریسلنگ مقابلہ میں 50 کلوگرام زمرے میں طلائی تمغہ جیتا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.