ETV Bharat / bharat

تاریخ میں آج کا دن

author img

By

Published : Jan 24, 2020, 9:07 AM IST

Updated : Feb 18, 2020, 5:09 AM IST

بھارت اور دنیا کی تاریخ میں 24 جنوری کے چند اہم ترین واقعات درج ذیل ہیں

تاریخ میں آج کا دن
تاریخ میں آج کا دن
  • 1667 - برطانیہ- ہالینڈ کے درمیان بریڈا معاہدہ ہوا جس کے تحت ہالینڈ نے امریکی براعظم میں اپنے نوآبادیوں پر کنٹرول نہ رکھ پانے کی وجہ سے انہیں برطانیہ کے حوالے کر دیا۔
    تاریخ میں آج کا دن
  • 1776 - جرمنی کے مشہور مصنف ارنسٹ هوفمین کی پیدائش۔
  • 1826 - بھارت کے پہلے بیرسٹر گیانیندر موہن ٹیگور کی پیدائش۔
  • 1839 - چارلس ڈارون رائل سوسائٹی کے فیلو منتخب کئے گئے۔
  • 1857 - یونیورسٹی آف کلکتہ کی باقاعدہ تشکیل ہوئی۔
  • 1859 - 230 میٹر گہرائی تک تیل کے لئے کھودے گئے کنوئیں سے پہلی بار تیل نکلا۔
  • 1924 - روس کے سینٹ پيٹسبرگ شہر کا نام بدل کر لینن گراڈ کیا گیا۔
  • 1939 - چلی میں زلزلہ سے 30 ہزار افراد ہلاک ہو گئے۔
  • 1946 - اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے امریکہ، کینیڈا اور برطانیہ کی طرف سے پیش کئے گئے قرار دادکی بنیاد پر ایٹمی توانائی کمیشن تشکیل دی گئی۔
  • 1950 - آئین ساز اسمبلی نے راجندر پرساد کو ملک کا پہلا صدر منتخب کیا۔
  • 1950 -’جن گن من، ادھی نائیک جے ہو‘ کو بھارت کے قومی گیت کا درجہ ملا۔
  • 1952 - بمبئی میں پہلا بین الاقوامی فلم فیسٹول منعقد ہوا۔
  • 1965 - برطانیہ کے سابق وزیر اعظم سر ونسٹن چرچل کی 90 سال کی عمر میں انتقال۔
  • 1966- مشہور بھارت سائنسداں اور ملک کے جوہری پروگرام کے سرخیل ہومی جہانگیر بھابھا کا انتقال۔
  • 1990 - جاپان نے پہلا لونر پروب لانچ کیا۔
  • 1996 - امریکی تاریخ میں پہلی بار ملک کی خاتون اول ہلیری کلنٹن کو عدالت میں پیش ہونے کا حکم دیا گیا۔
  • 2000 - انتخابات میں دلتوں کا ریزرویشن 10 سال تک بڑھانے کے لئے آئین کے 79 ویں ترمیم کو صدر کی منظوری ملی۔
  • 2003 - بھارت اور فرانس کے درمیان حوالگی معاہدہ ہوا۔

Intro:Body:

bharat

Conclusion:
Last Updated : Feb 18, 2020, 5:09 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.