- 1584- وسطی یوروپی ملک بوہیمیا نے گریگورین کیلنڈر اپنایا۔
- 1595- فرانس کے بادشاہ ہینری چہارم نے اسپین کے خلاف جنگ کا اعلان کیا۔
- 1601- مغل بادشاہ اکبر اسيرگڑھ کے ناقابل شکست قلعہ میں داخل ہوئے۔
- 1601- فرانس نے اسپین کے ساتھ سمجھوتہ کیا۔
- 1757- جرمنی نے پرشیا کے خلاف جنگ کا اعلان کیا ۔
- 1852- برطانیہ نے جنوبی افریقہ کے ٹرانسوال کی آزادی کو تسلیم کیا۔
- 1863- امریکی ریاست ورجینیا میں خانہ جنگی ہوئی۔
- 1941- مجاہد آزادی نیتا جی سبھاش چندر بوس کلکتہ سے جرمنی کے لئے روانہ ہوئے۔
- 1945- سوویت یونین کی فوج جرمنی سے ورسائے پہنچی۔
- 1945- اسکرپٹ رائٹر اور ہندی فلموں کے نغمہ نگار جاوید اختر کی پیدائش۔
- 1946- اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی پہلی میٹنگ ہوئی ۔
- 1948- ہالینڈ اور انڈونیشیا نے جنگ بندی پر اتفاق کیا۔
- 1976- یوروپی خلائی اجینسی نے هرمیس راکٹ لانچ کیا۔
- 1979- سوویت یونین نے جوہری تجربہ کیا۔
- 1987- ٹاٹا فٹ بال اکیڈمی کا قیام عمل میں آیا۔
- 1989- کرنل جے کے بجاج قطب شمالی میں پہنچنے والے پہلے بھارتی بنے۔
- 1995- جاپان میں 7.2 شدت کے زلزلہ میں 5372 افراد ہلاک ہوئے۔
- 2010- مشہور مارکسسٹ سیاستدان جیوتی باسو کا انتقال ہوا۔
تاریخ میں آج کا دن
بھارت اور دنیا کی تاریخ میں 17 جنوری کے چند اہم ترین واقعات یہ ہیں

Intro:Body:
Conclusion:
news
Conclusion: