- سنہ 1774 میں فلاڈیلفیا میں امریکہ کی پہلی کانٹی نینٹل کانگریس ملتوی ہوئی تھی۔
- سنہ 1775 میں آخری مغل بہادر شاہ ظفر کی پیدائش ہوئی تھی۔
- سنہ 1858 میں ایچ ای اسمتھ نے واشنگ مشین کا پیٹنٹ کرایا تھا۔
- سنہ 1858 میں ناروے نے سویڈن سے آزادی حاصل کی تھی۔
- سنہ 1858 میں فارس میں رضا خان، احمد شاہ خواجہ کا وزیر اعظم بن گیا تھا۔
- سنہ 1890 میں صحافی گنیش شنکر ودیارتھی کی پیدائش ہوئی تھی۔
- سنہ 1905 میں ناروے نے سویڈن سے آزادی حاصل کی تھی۔
- سنہ 1934 میں مہاتما گاندھی کی قیادت میں آل انڈیا دیہی صنعت ایسوسی ایشن کا قیام عمل میں آیا تھا۔
- سنہ 1943 میں کولکتہ میں اسہال کی وبا سے اکتوبر کے تیسرے ہفتے میں 2155 افراد ہلاک ہوئے تھے۔
- سنہ 1947 میں ہند۔پاک تقسیم کے بعد راجا ہری سنگھ جموں و کشمیر كو ہندوستان میں ضم کرنے پر متفق ہوئے تھے۔
- سنہ 1947 میں سابق امریکی صدر بل کلنٹن کی اہلیہ اور 2016 کے صدارتی انتخابات میں ڈیموکریٹک پارٹی کے امیدوار ہلیری کلنٹن کی پیدائش ہوئی تھی۔ وہ براک اوباما کی حکومت میں ملک کی وزیر خارجہ بھی رہیں۔
- سنہ 1947 میں عراق پر برطانوی فوج کا قبضہ ختم ہوا تھا۔
- سنہ 1950 میں مدر ٹریسا نے کلکتہ میں چیریٹی مشن قائم کیا تھا۔
- سنہ 1951 میں ونسٹن چرچل برطانیہ کے وزیر اعظم بنے تھے۔
- سنہ 1974 میں مشہور اداکارہ روینہ ٹنڈن کی پیدائش ہوئی تھی۔
تاریخ میں آج کے دن کی اہمیت - آج کے دن کی اہمیت
بھارت اور دنیا کی تاریخ میں 26 اکتوبر کے چند اہم ترین واقعات کچھ طرح ہیں۔
تاریخ میں آج کے دن کی اہمیت
- سنہ 1774 میں فلاڈیلفیا میں امریکہ کی پہلی کانٹی نینٹل کانگریس ملتوی ہوئی تھی۔
- سنہ 1775 میں آخری مغل بہادر شاہ ظفر کی پیدائش ہوئی تھی۔
- سنہ 1858 میں ایچ ای اسمتھ نے واشنگ مشین کا پیٹنٹ کرایا تھا۔
- سنہ 1858 میں ناروے نے سویڈن سے آزادی حاصل کی تھی۔
- سنہ 1858 میں فارس میں رضا خان، احمد شاہ خواجہ کا وزیر اعظم بن گیا تھا۔
- سنہ 1890 میں صحافی گنیش شنکر ودیارتھی کی پیدائش ہوئی تھی۔
- سنہ 1905 میں ناروے نے سویڈن سے آزادی حاصل کی تھی۔
- سنہ 1934 میں مہاتما گاندھی کی قیادت میں آل انڈیا دیہی صنعت ایسوسی ایشن کا قیام عمل میں آیا تھا۔
- سنہ 1943 میں کولکتہ میں اسہال کی وبا سے اکتوبر کے تیسرے ہفتے میں 2155 افراد ہلاک ہوئے تھے۔
- سنہ 1947 میں ہند۔پاک تقسیم کے بعد راجا ہری سنگھ جموں و کشمیر كو ہندوستان میں ضم کرنے پر متفق ہوئے تھے۔
- سنہ 1947 میں سابق امریکی صدر بل کلنٹن کی اہلیہ اور 2016 کے صدارتی انتخابات میں ڈیموکریٹک پارٹی کے امیدوار ہلیری کلنٹن کی پیدائش ہوئی تھی۔ وہ براک اوباما کی حکومت میں ملک کی وزیر خارجہ بھی رہیں۔
- سنہ 1947 میں عراق پر برطانوی فوج کا قبضہ ختم ہوا تھا۔
- سنہ 1950 میں مدر ٹریسا نے کلکتہ میں چیریٹی مشن قائم کیا تھا۔
- سنہ 1951 میں ونسٹن چرچل برطانیہ کے وزیر اعظم بنے تھے۔
- سنہ 1974 میں مشہور اداکارہ روینہ ٹنڈن کی پیدائش ہوئی تھی۔
Intro:Body:
Conclusion:
ertergs
Conclusion: