ETV Bharat / bharat

تین انعامی نکسلی انتہا پسند گرفتار

چھتیس گڑھ میں تین انعامی نکسلیوں کو پولیس نے اپنی کارواائی کے دوران گرفتار کیا ہے، ان نکسلیوں کے خلاف کئی معاملات درج ہیں۔

author img

By

Published : Nov 29, 2019, 3:06 PM IST

Three anti-Naxal extremists arrested in DanteWara
دنتے واڑہ میں تین انعامی نکسلی انتہا پسند گرفتار

چھتیس گڑھ کی دنتے واڑہ پولیس نے آج گشت کے دوران ایک خاتون نکسلی سمیت تین نکسلی انتہاپسندوں کوگرفتار کرلیا۔ گرفتارشدہ نکسلیوں پر چھ لاکھ روپے کا انعام تھا۔

پولیس کے مطابق ضلع پولیس ریزروفورس اور ضلع پولیس فورس کے دنتیشوری فائٹر کی خاتون کمانڈو نے صبح کواکونڈا تھانہ کے تحت نچی پارا کے پاس ناہاڑی اور ککاڑی جنگلوں میں محاصرہ کرکے ان تینوں نکسلی انتہاپسندوں کوگرفتارکیا۔گرفتار نکسلیوں کے خلاف کئی معاملے درج ہیں۔

Intro:Body:

fdgfbhfxg

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.