ETV Bharat / bharat

تاریخ میں آج کا دن

بھارت اور دنیا کی تاریخ میں 27 اگست کے چند اہم ترین واقعات یہ ہیں:

تاریخ میں آج کا دن
author img

By

Published : Aug 27, 2019, 7:42 AM IST

Updated : Sep 28, 2019, 10:19 AM IST

سنہ 1604 - امرتسر کے شری هرمندر صاحب (گولڈن ٹیمپل) میں گروگرنتھ صاحب کا قیام ۔
سنہ 1776- برطانوی فوج نے امریکیوں کو لانگ آئی لینڈ کی لڑائی میں شکست دی۔
سنہ 1781- حیدر علی نے برطانوی فوج کے خلاف پلی لور کی جنگ کا آغاز کیا۔
سنہ 1859 - ٹاٹا اسٹیل کی بنیاد رکھنے والے دوراب جي ٹاٹا کی پیدائش۔
سنہ 1907 - کرکٹ کے سورما سر ڈان جارج بریڈمین کی پیدائش ۔
سنہ 1950 - ٹیلی ویژن کی دنیا کی تاریخ میں بی بی سی نے پہلی بار سائٹ پر مبنی براہ راست نشر یہ شروع کیا۔
سنہ 1962 - ناسا نے میرنئير- 2 خلائی مشن لانچ کیا۔
سنہ 1972 - ہندوستانی پروفیشنل ریسلر اور لفٹر دليپ سنگھ رانا عرف ’گریٹ کھلی‘ کی پیدائش۔
سنہ 1976 - معروف گلوکار مکیش کی پیدائش۔
سنہ 1979 - آئر لینڈ میں نجی کشتی پر ہوئے بم دھماکے میں برطانیہ کی ملکہ کے کزن لارڈ لوئیس ماؤنٹ بیٹن کا قتل۔
سنہ 2003 - شمالی اور جنوبی کوریا دونوں ممالک کو لے کر پہلی بار شش رخی مذاکرات کا آغاز۔
سنہ 2003- 60 ہزار سال کے وقفے کے بعد مریخ زمین کے سب سے قریب پہنچا۔
سنہ 2006 - معروف ڈائرکٹر، پروڈیوسر اور سکرپٹ رائٹر رشی کیش مکھرجی کا انتقال۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Sep 28, 2019, 10:19 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.