ETV Bharat / bharat

نائب وزیر اعلیٰ سشیل مودی نے شاہین باغ پر کیا کہا؟ - دارالحکومت دہلی کے مٹیالہ  اسمبلی حلقہ

بہار کے نائب وزیر اعلیٰ اور بی جے پی کے رہنما سشیل کمار مودی نے کہا کہ 'دہلی کا انتخاب ترقی کا انتخاب نہیں ہے بلکہ یہ الیکشن شاہین باغ کا خاتمہ کرنے والا ہے۔'

bihar deputy cm sushil kumar modi
بہار کے نائب وزیر اعلیٰ اور بی جے پی کے رہنما سشیل کمار مودی
author img

By

Published : Feb 6, 2020, 9:43 AM IST

Updated : Feb 29, 2020, 9:15 AM IST

بہار کے نائب وزیر اعلی سشیل مودی نے دہلی میں مٹیالا اسمبلی سے بی جے پی کے امیدوار راجیش گہلوت کی حمایت میں جلسہ عام سے خطاب کیا۔

بہار کے نائب وزیر اعلیٰ اور بی جے پی کے رہنما سشیل کمار مودی

اس عوامی جلسہ میں انہوں نے وزیر اعظم نریندر مودی کے ذریعہ ہونے والے ترقیاتی کاموں کا ذکر کیا اور شاہین باغ کے پُرامن احتجاج پر شدید نکتہ چینی کی۔

سشیل مودی کے مطابق ، بی جے پی ایسی پارٹی ہے جو ایک برس کے اندر 3 گنا زیادہ کام کرکے دکھا سکتی ہے۔

سشیل مودی نے کہا کہ ملک کے وزیر اعظم نریندر مودی خود غربت سے دوچار ہوکر اس مقام پرپہنچ چکے ہیں۔

اسی لئے وہ ہر غریب آدمی کے درد کو بخوبی جانتے ہیں۔

انہوں نے اپنے خطاب کے دوران کہا کہ دہلی کا انتخاب ترقیاتی الیکشن نہیں ہے بلکہ یہ انتخاب شاہین باغ کا خاتمہ کرنے والا ہے۔

Intro:दिल्ली के मटियाला विधानसभा से भाजपा प्रत्याशी राजेश गहलोत के समर्थन में बिहार के उपमुख्यमंत्री सुशील मोदी ने जनसभा को संबोधित किया. इस जनसभा में उन्होंने प्रधानमंत्री नरेंद्र मोदी द्वारा करवाए गए विकास कार्यों की चर्चा की. और शाहीन बाग को लेकर जमकर निशाना साधा.

Body:गरीबों का दुख जानते हैं. प्रधानमंत्री नरेंद्र मोदी..

सुशील मोदी के अनुसार बीजेपी एक ऐसी पार्टी है, जो 1 साल के अंदर 3 गुना ज्यादा काम करके दिखा सकती है.
मोदी ने बताया कि देश के प्रधानमंत्री नरेंद्र मोदी खुद गरीबी से उठकर इस मुकाम पर पहुंचे हैं. इसलिए वह भली-भांति हर गरीब का दर्द जानते हैं.

Conclusion:यह चुनाव विकास का चुनाव नहीं..

मोदी के अनुसार दिल्ली का चुनाव, विकास का चुनाव नहीं है. यह चुनाव शाहीन बाग के खात्मा करने के लिए है.

स्पीच : सुशील मोदी (उप मुख्यमंत्री, बिहार)
Last Updated : Feb 29, 2020, 9:15 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.