ETV Bharat / bharat

معیشت میں جدت اور اسٹارٹ اپ کا رول اہم ہوگا: مودی - مودی نے کہا کہ معیشت میں جدت اور اسٹارٹ اپ کا رول اہم ہوگ

وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ بھارت کو 50 ٹریلین کی معیشت بنانے میں جدت اور اسٹارٹ اپ اہم کردار ادا کرے گا۔

وزیر اعظم نریندر مودی
author img

By

Published : Sep 30, 2019, 5:07 PM IST

Updated : Oct 2, 2019, 2:55 PM IST

مودی نے انڈین ٹیکنالوجی انسٹی ٹیوٹ (آئی آئی ٹی) مدراس میں منعقد سنگاپور- ہندوستان ہیکاتھن - 2019 میں اپنے خطاب کے دوران یہ بات کہی۔

وزیر اعظم نریندر مودی

وزیر اعظم نے ہیکاتھن میں فاتحین کو انعام دینے کے بعد کہا’’چیلنجوں کا سامنا کرنے اور عملی حل تلاش کرنے کی آپ کی خواہش، توانائی اور جوش و خروش سے مقابلہ جیتنے سے کہیں زیادہ قیمتی ہے‘‘۔

انہوں نے کہا’’آپ سب کو سلام، میرے لئے آپ سب فاتح ہیں۔ آپ فاتح ہیں کیونکہ آپ خطرہ اٹھانے سے سے نہیں ڈرتے، آپ نتائج کا فکر کئے بغیر اپنی اپنی کوششوں میں مصروف عمل ہیں‘‘۔

مودی نے مزید کہا کہ آج کے ہیکاتھن نے مستقبل کے اسٹارٹ اپ کے لئے نئی سوچ اور تجاویز پیش کئے ہیں۔ انہوں نے کہا’’آج ہندوستان کی معیشت 50 ٹریلین امریکی ڈالرز میں تیار ہونے کی جانب گامزن ہے، اس کے لئے جدت اور اسٹارٹ اپ اہم کردار ادا کریں گے‘‘۔

Intro:Body:

news

Conclusion:
Last Updated : Oct 2, 2019, 2:55 PM IST

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.