ETV Bharat / bharat

میزورم کے وزیر نے ڈاکٹر جتندر سنگھ سے ملاقات کی

author img

By

Published : Aug 3, 2019, 12:06 AM IST

شمال مشرقی خطے کی ترقی (ڈونر) کے وزیر مملکت (آزادانہ چارج)، وزیر اعظم کے دفتر، عملہ، عوامی شکایات، پنشن، ایٹمی توانائی اور خلاء کے وزیر مملکت ڈاکٹر جتندر سنگھ نے کہا کہ میزورم کے ترش پھل“عمدگی کے مرکز”(سی او ای)، جو لنگلی میں واقع ہے۔

میزورم کے وزیر نے ڈاکٹر جتندر سنگھ سے ملاقات کی

وہاں اسرائیلی ٹیکنالوجی دستیاب ہے اور یہ ہندوستان میں اپنے طرز کا ایک منفرد ادارہ کے طورپر ابھرا ہے۔

اگرچہ یہ میزورم میں واقع ہے، لیکن پورے شمال مشرقی خطے اور یقینی طورپر پورے ملک کی ضرورتیں پوری کرتا ہے۔یہ مسئلہ اس وقت سامنے آیا جب میزورم کے قانون و انصاف، پارلیمانی امور، ٹرانسپورٹ، ماحولیات، جنگلات اور آب و ہوا کی تبدیلی کے وزیر جناب ٹی جے لالنن تلنگا نے آج یہاں ڈونر کے وزیر ڈاکٹر جتندرسنگھ سے ملاقات کی۔

ڈاکٹر جتندر سنگھ نے ترش پھلوں کے لئے“عمدگی کے مرکز”پراطمینان کا اظہار کیا، جس نے گزشتہ سال سے کام شروع کردیا ہے اور اسرائیل کے اشتراک سے کسانوں کو شجر کاری کے مٹیریلز اور تربیت دینے کا عمل شروع کردیا ہے۔ میزورم کے کچھ افسران نے قبل ہی اسرائیل سے ٹریننگ حاصل کی ہے۔

Intro:Body:Conclusion:

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.