ETV Bharat / bharat

سپریم کورٹ کا تشکیل کردہ کمیشن حیدرآباد کا دورہ کرے گا - کمیشن آئندہ ہفتہ حیدرآباد کا دورہ کرے گا۔

حیدرآباد کے سائبر آباد پولیس کمشنریٹ کے حدود میں 26سالہ وٹرنری ڈاکٹر کی اجتماعی جنسی زیادتی کے بعد اس کے قتل اور لاش کو جلادینے کی واردات میں ملوث ملزمین کی انکاونٹر میں ہلاکت کی جانچ کے لیے سپریم کورٹ کی جانب سے تشکیل دیا گیا کمیشن آئندہ ہفتہ حیدرآباد کا دورہ کرے گا۔

سپریم کورٹ کا تشکیل کردہ کمیشن حیدرآباد کا دورہ کرے گا
سپریم کورٹ کا تشکیل کردہ کمیشن حیدرآباد کا دورہ کرے گا
author img

By

Published : Dec 15, 2019, 2:52 PM IST

اس انکاونٹر کے معاملہ کی سماعت کرتے ہوئے چیف جسٹس بوبڈے کی زیرقیادت عدالت عظمی کی بنچ نے اس معاملہ کی جانچ کے لیے کمیشن قائم کیا تھا۔اس تین رکنی بنچ سپریم کورٹ کے سابق جج جسٹس وی این سرپورکر کی قیادت میں تشکیل دیا گیا تھا۔اس کمیشن میں بمبئی ہائی کورٹ کی سابق جج جسٹس ریکھا اور سی بی آئی کے سابق ڈائرکٹر کارتکئے شامل ہیں۔
اس انکاونٹر کی حقیقت کا یہ کمیشن پتہ چلائے گا۔آئندہ ہفتہ اپنے دورہ کے آغاز کے موقع پر کمیشن کے ارکان سب سے پہلے گاندھی اسپتال کے مردہ خانہ پہنچیں گے جہاں انکاونٹر میں ہلاک چارملزمین کی لاشیں محفوظ ہیں۔کمیشن کے معائنہ کے بعد امکان ہے کہ یہ لاشیں ان کے ارکان خاندان کے حوالے کردی جائیں گی۔

Intro:شہری ترمیم قانون کے متعلق جے. ڈی. ایس رہنما کا خصوصی انٹرویو

Body:شہری ترمیم قانون کے متعلق جے. ڈی. ایس رہنما کا خصوصی انٹرویو

بنگلور: ای. ٹ.ی.وی بھارت نے شہری ترمیم بل کے متعلق ریاست کرناٹک کے معروف سماجی کارکن و جے.ڈی.ایس پارٹی کے سینئر نائب صدر سید شفیع اللہ سے بات کی.

سید شفیع اللہ نے بتایا کہ انہوں نے اس قانوسابق وزیراعظم ہیچ. ڈی دیوے گوڈا سے شہری ترمیم قانون کے بارے میں بات کی جس کے متعلق دیوے گوڈا نے اس قانون کی پرزور مذمت کی اور بتایا کہ جے. ڈی. ایس اس قانون کے بلکل خلاف ہے کہ یہ غیر آئینی ہے.

سید شفیع اللہ نے اس قانون کے متعلق بی. جے. پی کے ایجنڈے کے متعلق تفصیلی روشنی ڈالی اور بتایا کہ اس قانون کے خلاف سخت مزاحمت اور جدوجہد جاری رہیگی.

ساتھ ہی سید شفیع اللہ نے اس بات کی اپیل کی کہ تمام سیکولر پارٹیاں و سماجی تنظیمیں متحد ہوکر اس غیر آئینی قانون کے خلاف اٹھ کھڑے ہوں اور پرزور مطالبہ کریں کہ اسے فوری طور پر واپس لیا جائے.

1. سید شفیع اللہ، سینئر وائس پریسیڈنٹ، جنتا دل ایس

Note... the the video of interview is being uploaded...

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.