ETV Bharat / bharat

کووڈ 19: ایک دن میں دو لاکھ سے زیادہ نمونوں کی جانچ

گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا وائرس کے 2،29،588 نمونوں کی جانچ کی گئی، جس سےاب تک ٹیسٹ کیے گئے نمونوں کی کل تعداد بڑھکر 90،56،173 ہوگئی۔

کووڈ 19: ایک دن میں دو لاکھ سے زیادہ نمونوں کی جانچ
کووڈ 19: ایک دن میں دو لاکھ سے زیادہ نمونوں کی جانچ
author img

By

Published : Jul 2, 2020, 1:41 PM IST

انڈین کونسل آف میڈیکل ریسرچ (آئی سی ایم آر) کے جمعرات کو جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق، اس عرصے کے دوران ملک میں کووڈ ۔19 کی جانچ کرنے والی لیبس کی تعداد بڑھ کر 1،065 ہوگئی ہے۔

ان تمام لیبس میں ، گذشتہ 24 گھنٹوں میں 2،29،588 نمونوں کا ٹیسٹ کیا گیا ، جس کی وجہ سے اب تک ٹیسٹ کیے گئے نمونوں کی تعداد بڑھکر 90،56،173 ہوگئی ہے۔

واضح رہے کہ ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے 19 ہزار 148 نئے کیسز سامنے آئے ہیں، اسی کے ساتھ متاثرین کی مجموعی تعداد چھ لاکھ 54 ہزار 405 ہو گئی ہے۔

اسی عرصے میں 434 اموات ہوئی ہیں، جس سے کل مجموعی تعداد 17 ہزار 834 ہو گئی ہے، جبکہ تین لاکھ 59 ہزار افراد صحتیاب ہو چکے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.