ETV Bharat / bharat

سچن کی'سندرپک' - کیا یہ سندر پک ہے

سچن تندولکر نے گوگل سی ای او سندر پچائی کے ساتھ لی گئی ایک تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کرتے ہو ئے کیپشن میں لکھا' کیا یہ سندر پک ہے'

سچن نے شئر کی 'سندرپک'
author img

By

Published : Jul 4, 2019, 12:28 PM IST

بھارتی سلامی بلے باز سچن تندولکر نے گذشتہ روز سوشل میڈیا پر گوگل سی ای او سندر پچائی کے ساتھ ایک تصویر پوسٹ کی تھی۔

سچن نے شئر کی 'سندرپک'
سچن نے شئر کی 'سندرپک'
یہ تصویرعالمی کپ میں اس وقت لی تھی جب بھارت کا میچ ایجبیسٹن میں اینگلینڈ کے خلاف کھیلا جا رہا تھا۔سندر پچائی کا کہنا تھا کہ وہ بذات خود کرکٹ کے بہت بڑے شوقین ہیں۔ مزید انہوں نے کہا کہ وہ ایک کرکیٹر بننا چاہتے تھے۔ سنیل گاوسکراور سچن میرے لیے مثالی کرکٹرہیں۔واضح رہے کہ اس میچ میں انگلیڈ نے بھارت کو 31 رنز سے شکست دی تھی۔ یہ بھارت عالمی کپ میں کی پہلی شکست تھی۔

Intro:Body:

altamash 4

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.