ETV Bharat / bharat

تلنگانہ بند: حیدرآباد میں آٹو ڈرائیورز کی من مانی

تلنگانہ بند کے دوران آر ٹی سی ملازمین کی جانب سے بس ڈپوز کا گھیراؤ کرتے ہوئے مکمل بند منایا گیا۔

تلنگانہ بند: حیدرآباد میں آٹو ڈرائیورز کی من مانی
author img

By

Published : Oct 19, 2019, 8:35 PM IST

ریاست تلنگانہ میں گزشتہ چودہ روز سے آر ٹی سی ملازمین اپنے مطالبات کو لے کر ہڑتال پر ہیں۔ حکومت اور ملازمین ایک دوسرے کے آگے جھکنے کیلئے تیار نہیں ہیں۔

ویڈیو : شہر حیدرآباد میں آج بڑے پیمانے پر تلنگانہ بند

آج بسوں کو باہر نکلنے نہیں دیا گیا۔ اس کے ساتھ ہی اولا کیبس نے بھی آر ٹی سی ملازمین کی اپیل پر احتجاج میں شامل ہوتے ہوئے خدمات کو معطل کردیا۔

آر ٹی سی اور اولا کے بند کے سبب شہر کے آٹو ڈرائیورز کی من مانی عروج پر رہی۔ آٹو ڈرائیورز نے موقع سے فائدہ اٹھاتے ہوئے مسافروں سے خوب کرایہ وصول کیا۔

مزید پڑھیں : تلنگانہ بند۔ میٹرو ٹرینوں کی تعداد میں اضافہ

مسافر سفر کیلئے بس کے متبادل سواری دستیاب نہ ہونے کی وجہ سے آٹو پر منحصر ہیں اور ہڑتال کے باعث منہ مانگا کرایہ ادا کرنے پر مجبور ہیں۔ دس کلو میٹر کیلئے 100 فی کس سو روپئے وصول کیا گیا۔

اب دیکھنا یہ ہے کہ عوام اس طرح کا نقصان کب تک برداشت کرتی ہے اور حکومت اس سلسلے میں مناسب اقدام کب اٹھاتی ہے۔

Intro:شہر میں آج تلنگانہ بند کے دوران آر ٹی سی ملازمین نے بس ڈپوز کا گھیراؤ کرتے ہوئے بسوں کو باہر نکلنے نہ دیا اس کے ساتھ اولا کیبس کی جانب سے بھی آر ٹی سی ملازمین کی اپیل پر احتجاج میں شامل ہوتے ہوئے خدمات کو معطل کردیا_ آر ٹی سی و اولا کے احتجاج نے شہر کے آٹو ڈرائیورز کی چاندی رہی آٹو ڈرائیورز نے موقع سے فائدہ اٹھاتے ہوئے مسافروں سے خوب کرایہ وصول کیا_

Body:مسافروں کو بس کے متبادل سواری دستیاب نہ ہونے کی وجہ سفر کیلئے آٹو پر منحصر ہیں اور ہڑتال کے باعث انہیں منہ مانگا کرایہ ادا کرنے پر مجبور ہیں_ دس کلو میٹر رقبہ کیلئے 100 فی کس سو روپئے وصول کیا گیا_

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.