ETV Bharat / bharat

نہرو ہمیشہ زندہ و جاوید رہیں گے:طاہر محمود

آزادجمہوریہ ہند کے معمارِ اوّل اور ملک کے پہلے وزیر اعظم جواہرلال نہرو کی شخصیت پر کیچڑ اچھالنا تنگ نظری اور سیاسی جاہ طلبی کا بدترین مظاہرہ ہے۔

طاہر محمود
author img

By

Published : May 30, 2019, 11:57 PM IST

ممتاز قانون داں اور قومی اقلیتی کمیشن کے سابق چیرمین پروفیسر طاہر محمود کا جو پنڈت نہرو کی برسی پر منعقدہ ایک تقریب میں نامہ صحافیوں کے سوال کا جواب میں اس خیال کا اظہار کیا۔
انھوں نے کہا کہ پنڈت نہرو کی شخصیت کسی طرح کی تنقید سے مجروح نہیں ہو سکتی ۔ وہ ملک کی تاریخ میں ہمیشہ زندہ و جاوید رہیں گے ۔
موصوف نے اس تعلق سے ایک واقعہ سنایا کہ کہ 1964 میں 27 مئی کو مراداباد کے ایک مقامی کالج میں انٹرویو کے سلسلے میں چار باغ ریلوے اسٹیشن[لکھنو] سے ٹرین پر سوار ہوئے تھے۔ ٹرین کے اندر اور باہر زبر دست الجھن اور شور کی حالت تھی۔ آل انڈیا ریڈیو نے وزیر اعظم جواہر لعل نہرو کی رحلت کی خبر نشر کی تھی۔لوگ ہچکیاں لے لے کر رو رو رہے تھے۔ ایک مسافر نے کہاکہ وشو کا ایک نیتا اُٹھ گیا[ایک عالمی رہنما نہیں رہا]۔ بہت سارے لوگ سفر ترک کرکے واپس گھر لوٹ گئے۔ اس طرح منٹوں میں پورا ملک سوگ میں ڈوب گیاتھا۔

Intro:Body:

shadab

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.