ETV Bharat / bharat

جموں و کشمیر حدبندی کمیشن کے لئے سشیل چندرا نامزد - سشیل چندرا حد بندی کمیشنر نامزد

چیف الیکشن کمشنر سنیل ارورہ نے نو تشکیل شدہ مرکز کے زیر انتظام علاقہ جموں و کشمیر کی حد بندی کمیشن کے لیے سشیل چندرا کو نامزد کیا ہے۔

جموں و کشمیر حد بندی کمیشن کے لئے سشیل چندرا نامزد

author img

By

Published : Feb 18, 2020, 9:48 AM IST

Updated : Mar 1, 2020, 4:59 PM IST

جموں و کشمیر کی تقسیم کے کئی ماہ بعد مرکزی حکومت نے مرکز کے زیرانتظام علاقے کی حد بندی کا کام شروع کر دیا ہے۔

خاص بات یہ ہے کہ 31 اکتوبر 2019 کو جموں و کشمیر کو دو مرکزی خطوں میں تقسیم کر دیا گیا تھا، جموں و کشمیر تنظیم نو ایکٹ 2019 کے مطابق ریاست میں ایک اسمبلی ہوگی، جبکہ لداخ میں اسمبلی نہیں ہوگی، وہ چنڈی گڑھ کی مانند کام کرے گا۔

آپ کو بتادیں کہ سشیل چندرا کے علاوہ کمیشن میں ریاستی الیکشن کمیشن کے چیئرپرسن اور سابق ممبران کے علاوہ سپریم کورٹ کے موجودہ یا ریٹائرڈ جج بھی اس کمیشن میں شامل ہوں گے۔

Last Updated : Mar 1, 2020, 4:59 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.