ETV Bharat / bharat

ہلاک شدہ عسکریت پسند کی شناخت - ashfaque ahmad sofi

جنوبی کشمیر کے شوپیاں تصادم میں ہلاک ہونے والے عسکریت پسند کی شناخت اشفاق احمد صوفی کے طور پر ہوئی ہے۔ جو سوپور کا رہنے والا تھا۔

اس سلسلے میں آج سوپور کے قصبہ مکمل بند رہا۔ قصبے میں تمام کاروباری ادارے اور دوکان بند رہی۔ اطلاعات کے مطابق قصبہ اور اس کے گرد نواح علاقوں میں تمام اسکول اور کالج کے ساتھ ساتھ انٹر نیٹ خدمات بھی معطل کر دی گئی۔
author img

By

Published : May 10, 2019, 10:48 PM IST

اس سلسلے میں آج سوپور کے قصبہ مکمل بند رہا۔ قصبے میں تمام کاروباری ادارے اور دوکان بند رہی۔

اطلاعات کے مطابق قصبہ اور اس کے گرد نواح علاقوں میں تمام اسکول اور کالج کے ساتھ ساتھ انٹر نیٹ خدمات بھی معطل کر دی گئی۔

اس سلسلے میں آج سوپور کے قصبہ مکمل بند رہا۔ قصبے میں تمام کاروباری ادارے اور دوکان بند رہی۔

اطلاعات کے مطابق قصبہ اور اس کے گرد نواح علاقوں میں تمام اسکول اور کالج کے ساتھ ساتھ انٹر نیٹ خدمات بھی معطل کر دی گئی۔

Intro:سوپور: جنوبی کشمیر کے شوپیاں تصادم میں جو عسکریت پسند آج صبح ہلاک ہوئے اس کی پہچان اشفاق احمد صوفی کے طور پر ہوئی جو کہ سوپور کا رہنے والا تھا۰


Body:اس سلسلے میں آج سوپور کے قصبہ میں مکمل بند دیکھنے کو ملا۰ آس سلسلے میں آج قصبہ میں تمام کاروباری ادارے اور دوکان بند رہے جب کہ ٹرانسپورٹ بھی سڑکوں سے غائب رہا۰
اس سلسلے میں ذرائع کے ایک حکمنامہ کے مطابق قصبہ اور اس کے گرد نواح علاقوں میں تمام اسکول اور کولج کے ساتھ ساتھ انٹر نیٹ خدمات بھی معطل کر دی گئی۰


Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.