ETV Bharat / bharat

سونیا گاندھی نے صدر سے ملاقات کی - دہلی تشدد میں میمورنڈم

کانگریس کا ایک وفد پارٹی کی عبوری صدر سونیا گاندھی کی قیادت میں راشٹر پتی بھون پہنچ چکا ہے اس وفد میں سابق صدر ڈاکٹر منموہن سنگھ غلام نبی آزاد اور دیگر سینیئر رہنما شامل ہیں۔

کانگریس کا وفد پہنچھا راشٹر پتی بھون
کانگریس کا وفد پہنچھا راشٹر پتی بھون
author img

By

Published : Feb 27, 2020, 12:36 PM IST

Updated : Mar 2, 2020, 5:55 PM IST

کانگریس کا یہ وفد صدر جمہوریہ سے ملاقات کرکے انہیں دہلی تشدد سے مترلق میمورنڈم سونپے گا۔

کانگریس کا وفد پہنچھا راشٹر پتی بھون

گشتہ دنوں دہلی میں ہوئے فرقہ وارانہ تشدد میں اب تک 32 افراد کی موت ہو چکی ہے، اور کروڑں کی املاک کا نقصان ہوا ہے، شمال مشرقی د دہلی کے گوکل پوری چاند باغ جعفرا آباد میں تشد اس وقت بھڑک اٹھی جب شپریت ترمیمی قانون کی مخالفت میں خواتین جعفرآباد میٹرو اسٹیشن پر بیٹھ گئی۔

اس کے بعد بی جے پی کے رہنما کپل مشرا اپنے چند حامی کے ساتھ شہریت ترمیمی قانون کی حمایت میں ویہاں پہنچے اور پھر دونوں جانب سے پتھر بازی شروع ہو گئی، حالانکہ اس کے بعد حالات کو قابو میں کر لیا گیا۔

لیکن یہ آگ دھیرے دھیرے پورے شمال مشرقی دہلی میں پھیل گئی، اور دیکھتے ہی دیکھتے اس فسادات نے جنگک کا میدان اختیار کر لیا۔

گزشتہ روز کانگریس ورکنگ کیمیٹی کی میٹنگ ہوئی جس میں اس فسادات کی مزإت ہوئی اس کے بعد کانگریس پارٹی راشٹر ]پتی بھون کا مارچ کیا۔

Last Updated : Mar 2, 2020, 5:55 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.