ETV Bharat / bharat

ملک کے مختلف حصوں میں شدید بارش کے آثار - تیز ہوا کے ساتھ بارش

اڈیشہ کے کچھ حصوں میں اگلے 24 گھنٹے کے دوران شدید بارش ہونے کا امکان ہے جبکہ مغربی راجستھان میں بہت شدید، جموں و کشمیر، لداخ، گلگت بلدستان، مظفرآباد، ہماچل پردیش، اتراکھنڈ، شمالی پنجاب، چھتیس گڑھ، جھارکھنڈ، مغربی بنگال میں گنگا کے ساحلی علاقے آسام، میگھالیہ، ناگالینڈ، منی پور، میزورم، تریپورہ، گجرات، ساحلی ریاست آندھرا پردیش، ینم، تلنگانہ، تملناڈو، پدوچیری، کرائیکل، کیرالہ اور ماہے میں مختلف مقامات پرگرج کے ساتھ ہلکی سی مدھم بارش ہو سکتی ہے۔

Signs of heavy rains in different parts of the country
ملک کے مختلف حصوں میں شدید بارش کے آثار
author img

By

Published : Aug 25, 2020, 10:04 PM IST

جنوب مغرب اور اس سے متصل مغربی وسطی بحیرہ عرب میں 45-55 کلومیٹر کی تیز رفتار سے ہوا چلنے کے آثار ہیں۔ شمالی بحیرۂ عرب کے ساتھ اور گجرات ساحل کے ساتھ، بنگال کی شمالی خلیج اور اڈیشہ۔مغربی بنگال کی ساحل پر 50-60 کلو میٹر فی گھنٹے کی تیز رفتار سے ہوا چل سکتی ہے لہٰذا ماہی گیروں کو صلاح دی گئی ہے کہ آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران سمندری علاقوں میں نہ جائیں۔

جموں و کشمیر، لداخ، گلگت بلدستان، مظفرآباد، ہماچل پردیش، راجستھان، گجرات، اڈیشہ، جھارکھنڈ، ساحلی ریاست آندھررا پردیش، آسام، میگھالیہ، تریپورہ، مغربی بنگال اور سکم میں مختلف مقامات پر پیر کو 08:30 بجے کے درمیان تیز ہوا کے ساتھ بارش ہوئی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.