ETV Bharat / bharat

شرد کمار عبوری سی وی سی مقرر

غور طلب ہے کہ اس تقرری معاملے میں مرکزی وزیر داخلہ اور لوک سبھا میں اپوزیشن کے رہنما یا سب سے بڑی اپوزیشن پارٹی کا رہنما شامل ہوتا ہے۔

Shrad Kumar named as antrim CVC
author img

By

Published : Jun 12, 2019, 12:59 PM IST

کے وی چودھری کے سنٹرل ویجیلنس کمشنر کے عہدے سے سبکدوش ہونے کے ساتھ ہی این آئی اے کے سابق سربراہ شرد کمار کو عبوری سی وی سی مقرر کیا گیا ہے۔

کے وی چودھری گذشتہ اتوار کو ریٹائرڈ ہوئے ہیں، جبکہ ویجیلنس کمشنر ٹی ایم بھسین کی مدت کار کل مکمل ہو گئی ہے۔

سرکاری ذرائع کے مطابق، عملہ اور تربیت محکمہ نے سی وی سی اور وی سی کے عہدے کے لیے امیدواروں کے نام کی تحقیقات شروع کر دی ہے۔ یہ دونوں تقرریاں تقرری کمیٹی کی طرف سے کی جائے گی۔کمیٹی کی صدارت وزیراعظم کریں گے۔

غور طلب ہے کہ اس تقرری معاملے میں مرکزی وزیر داخلہ اور لوک سبھا میں اپوزیشن کے رہنما یا سب سے بڑی اپوزیشن پارٹی کا رہنما شامل ہوتا ہے۔

قومی جانچ ایجنسی کے سابق صدر شرد کمار کی وی سی کے عہدے پر تعیناتی جون 2018 میں ہوئی تھی اور ان کی مدت کار اکتوبر 2020 میں ختم ہو جائے گی۔

Intro:Body:

article 1

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.