ETV Bharat / bharat

سینسیکس 700 پوائنٹز اور نفٹی 11،750 سے نیچے - Sensex down 700

وزیر خزانہ نرملا سیتارمن نے آج مرکزی بجٹ 2020 پیش کیا۔ بجٹ کی پیشکش کی تھوڑی دیر بعد ہی شیئر بازار اور سرمایہ کاروں کے لیے بری خبر ہے۔

جٹ 2020 کے پیشگی کے بعد شئر بازار اور سرمایہ کاروں کے لیے برای خبر ہے۔

author img

By

Published : Feb 1, 2020, 3:04 PM IST

Updated : Feb 28, 2020, 6:49 PM IST

آج جیسے ہی وزیر خزانہ نرملا سیتارمن نے مرکزی بجٹ 2020 پیش کیا، اس کے فوراً بعد سینسیکس میں 700 پوائنٹ کی کمی واقع ہوئی اور نفٹی 11،750 سے نیچے گرگیا۔

بجٹ 2020 کے پیشگی اور اس کے بعد منظوری کے بعد بینچمارک کے اشاریہ میں تقریبا 700 پوئٹ کی کمی واقع ہوئی ہے۔

جٹ 2020 کے پیشگی کے بعد شئر بازار اور سرمایہ کاروں کے لیے برای خبر ہے۔
جٹ 2020 کے پیشگی کے بعد شئر بازار اور سرمایہ کاروں کے لیے برای خبر ہے۔

وزیر خزانہ نے موجودہ مالی سال کے لئے ملک کے مالی خسارے کے ہدف کو کم کر دیا ہے۔

وزیر خزانہ نے یہ بھی اعلان کیا کہ کمپنیوں کو ڈیوائیڈینڈ ڈسٹریبیوشن ٹیکس (ڈی ڈی ٹی) ادا کرنے کی ضرورت نہیں ہوگی۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Feb 28, 2020, 6:49 PM IST

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.