ETV Bharat / bharat

سمجھوتہ ایکسپریس کی خدمات منسوخ

بھارت اور پاکستان کے درمیان چلنے والی سمجھوتہ ایکسپریس کو بھارتی ریلوے حکام نے منسوخ کردیا ہے۔

سمجھوتہ ایکسپریس کی خدمات منسوخ
author img

By

Published : Feb 28, 2019, 9:35 PM IST

Updated : Feb 28, 2019, 9:45 PM IST

نارتھن ریلوے کے پی آر او نے کہا کہ 'بھارت پاکستان کے درمیان کشیدگی کے باعث اس ٹرین کو منسوخ کردیا گیا ہے اور اس پر 3 مارچ سے عمل کیا جائے گا'۔

خیال رہے کہ گذشتہ روز پاکستان نے اعلان کیا تھا کہ سمجھوتہ ایکسپریس ٹرین کی خدمات کو معطل کردیا گیا ہے تاہم مرکزی وزیر ریلوے پیوش گوئیل نے کہا تھا کہ 'ہمیں سمجھوتہ ایکسپریس کے منسوخ ہونے سے متعلق پاکستانی حکام کی جانب سے کوئی احکامات موصول نہیں ہوئے'۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Feb 28, 2019, 9:45 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.