ETV Bharat / bharat

سمجھوتہ دھماکے کے ملزم کو بنایا گیا مہمان خصوصی - Indresh Kumar

قومی کونسل برائے فروغ زبان اردو کے مجوزہ بین الاقوامی اردو کانفرنس سمجھوتہ بم دھماکہ کے کلیدی ملزم رہے اندریش کمار کو مہمان خصوصی کے طور پر مدعو کیا گیا ہے۔

شیخ عقیل احمد
author img

By

Published : Mar 16, 2019, 3:37 PM IST

ایسا پہلی بار ہو رہا ہے جب اردو کونسل کے کسی پروگرام میں سنگھ کے کسی لیڈر کو کھلے طور پر مدعو کیا جا رہا ہے۔

اردو کونسل کے ڈائرکٹر شیخ عقیل احمد نے بتایا کہ دہلی میں 18 سے 20 مارچ تک بین الاقوامی کانفرنس منعقد ہوگا، جس میں ملک و بیرون سے اردو کے ادباء شریک ہوں گے۔

شیخ عقیل احمد

انہوں نے بتایا کہ کانفرنس میں مہمان خصوصی کے طور پر وزیر تعلیم پرکاش جاویڈکر، سمجھوتہ بم دھماکے کے کلیدی ملزم اندریش کمار اور ڈاکٹر تقی عابدی شامل ہوں گے۔

اندریش کمار کی متنازع شخصیت کے تعلق سے پوچھے گئے ایک سوال پر شیخ عقیل احمد نے صفائی دیتے ہوئے کہا کہ اندریش کمار مسلمانوں کے رہنما ہیں، کیونکہ وہ مسلمان راشٹریہ منچ نام سے ایک تنظیم چلاتے ہیں جس میں 9 لاکھ مسلم ممبران ہیں۔

شیخ عقیل نے اندریش کمار کو مسلمانوں کا رہنما بتاتے ہوئے کہا کہ کانفرنس میں انہیں مہمان خصوصی کے طور پر شامل کیے جانے پر سوال نہیں کھڑے کیے جانے چاہیے۔

Intro:بین الاقوامی اردو کانفرنس میں "دہشت گردانہ حملے کے مبینہ ملزم" مہمان خصوصی!

اردو کونسل کے بین الاقوامی پروگرام میں سمجھوتہ بم دھماکہ کے کلیدی ملزم رہے اندریش کمار کو مہمان خصوصی کے طور پر مدعو کیا گیا ہے

ایسا پہلی بار ہو رہا ہے جب اردو کونسل کے کسی پروگرام میں سنگھ کے کسی لیڈر کو کھلے طور پر مدعو کیا جا رہا ہے۔
نئی دہلی

اردو کونسل کے ڈائرکٹر شیخ عقیل احمد نے بتایا کہ دہلی میں 18 سے 20 مارچ تک بین الاقوامی کانفرنس کا انعقاد عمل میں آئے گا۔ جس میں ملک و بیرون سے اردو کے ادباء شریک ہوں گے۔
انہوں نے بتایا کہ کانفرنس میں مہمان خصوصی کے طور پر وزیر تعلیم پرکاش جاویڈکر، سمجھوتہ بم دھماکے کے کلیدی ملزم اندریش کمار اور ڈاکٹر تقی عابدی سمیت کئی لوگ شامل ہوں گے۔

اندریش کمار کی متنازع شخصیت کے تعلق سے پوچھے گئے ایک سوال پر شیخ عقیل احمد نے صفائی دیتے ہوئے کہا کہ اندریش کمار مسلمانوں کے لیڈر ہیں کیونکہ وہ تنظیم مسلمان راشٹریہ منچ کے نام سے چلاتے ہیں اس میں 9 لاکھ مسلم ممبران ہیں۔

یہ دلیل دیتے ہوئے شیخ عقیل کا کہنا ہے کہ اس حق سے اندریش کمار مسلمانوں کے لیڈر ہیں اور انہیں مہمان خصوصی کے طور پر مدعو کئے جانے پر کوئی سوال نہیں ہونا چاہیے۔

Body:@

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.