ETV Bharat / bharat

روس میں اپوزیشن رہنما نوالنی حراست میں

روس میں ماسکو کی ایک عدالت نے غیر قانونی ریلی کا اعلان کرنے کے معاملے میں حزب مخالف کے رہنما الیکسی نوالنی کو ایک مہینے کی حراست میں بھیج دیا۔

روس میں اپوزیشن رہنما نوالنی حراست میں
author img

By

Published : Jul 25, 2019, 12:20 PM IST

جسٹس ویلنٹن كلیشوو نے اپنے فیصلے میں کہا کہ مسٹر نوالنی نے غیر قانونی طور پر مظاہرے کا اعلان کرکے انتظامی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کی ہے۔

عدالت نے نوالنی کو 30 دنوں کے لیے پولیس حراست میں بھیجا ہے،نوالنی نے ماسکو سٹی کونسل کے انتخابات کی امیدواری سے کئی اپوزیشن رہنماؤں کو محروم کیے جانے کی مخالفت میں ریلی کا اعلان کیا تھا۔

عدالت کے فیصلے کے بعد مسٹر نوالنی نے اپنے سماجی سائٹ ٹوئٹر پر کہا کہ '30 دن کی قید مجھے کچھ کہنا ہے، اس لیے ہفتہ کو سڑکوں پر اتریں، جب تک ہمیں اظہار رائے کی آزادی نہیں ہے، تب تک ہم حراست میں ہیں'۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.