ETV Bharat / bharat

قنوج میں روڈویز کی بس پلٹنے سے 12 مسافر زخمی - س پلٹنے

ریاست اتر پر دیش کے ضلع قنوج کے سورکھ علاقے میں سڑک حادثے میں بس میں سوار 12 مسافروں کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔

قنوج میں روڈویز کی بس پلٹنے سے 12 مسافر زخمی
author img

By

Published : Jul 26, 2019, 3:23 PM IST

پولیس ذرائع کے مطابق ضلع قنوج کے سورکھ علاقے میں اترپردیش روڈ ٹرانسپورٹ کارپوریشن کی بس ہے ۔جو کہ یہ دہلی سے قنوج کی بیچ چلتی ہے۔

آج صبح دہلی سے قنوز جاتے وقت پلٹ گئی جس کے سبب 12 مسافر زخمی ہوگئے۔

قنوج میں روڈویز کی بس پلٹنے سے 12 مسافر زخمی
قنوج میں روڈویز کی بس پلٹنے سے 12 مسافر زخمی
اطلاع ملتے ہی پولیس جائے حادثہ پر پہنچی اور زخمی مسافروں کو ہسپتال روانہ کیا۔ اس سلسلے میں پولیس نے تحقیقات شروع کر دی ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.