ETV Bharat / bharat

نقل کرتے پکڑے گئے طلبا کی حمایت میں ہنگامہ - طالب علم کی حمایت میں کالج میں توڑ پھوڑ کی گئی ہے

ریاست بہار کے ضلع گیا میں نقل نویسی میں پکڑے گئے طالب علم کی حمایت میں کالج میں توڑ پھوڑ کی گئی ہے۔

Riot in support of students being duplicated in bihar
نقل کرتے پکڑے گئے طلبا کی حمایت میں ہنگامہ
author img

By

Published : Dec 7, 2019, 11:09 AM IST

Updated : Dec 7, 2019, 10:35 PM IST

ضلع گیا کے بودھ روڈپرواقع کھنگری تانڈ میں ریاستی پولٹیکنیک کالج میں انجنیئرنگ کے طلبا کے دوران نقل کرتے ہوئے پکڑے گئے طلبا کومعطل کردیا گیا۔

انجینیئرنگ کے طلبا نے معطل کیے جانے کی مخالفت کرتے ہوئے مشتعل ہوکر ہنگامہ کرنے لگے۔

امتحان مرکز پر سنگ باری کرکے توڑ پھوڑ کیاگیا۔ کالج انتظامیہ کی جانب سے اطلاع ملنے کے بعد پولیس مقام پر پہنچی اور مشتعل طلبا کومنتشر کرتے ہوئے کاروائی کی۔

ویڈیو : نقل کرتے پکڑے گئے طلبا کی حمایت میں ہنگامہ

کالج انتظامیہ نے جمعہ چھ دسمبر کو دونوں مراکز میں ہوئے امتحان کو منسوخ کردیا ہے

۔

مزید پڑھیں : گاندھی نگر میں طلباء کا تیسرے روز بھی احتجاج جاری

پول ٹیکنیک کالج کے پرنسپل نے بتایا کہ گیا انجنیئرنگ کالج کے امتحان کے لئے یہاں سینٹر دیاگیا ہے۔ چاردسمبر سے دونشستوں میں امتحان ہورہاہے۔ جمعہ کی دوسری نشست میں نقل کرتے طلبا کوپکڑاگیا تھا احتجاج میں طلباء آج ہنگامہ کرنے لگے ۔انہوں نے کہاکہ ہنگامہ کرنے والے طلباء کے خلاف متعلقہ تھانے میں ایف آئی آردرج کرنے کے لئے درخواست دی گئی ہے۔

Intro:ریاست بہار کے ضلع گیا میں نقل نویسی میں پکڑے گئے طالب علم کی حمایت میں کالج میں توڑ پھوڑ کی گئی ہے Body:ضلع گیا کے بودھ گیا روڈپرواقع کھنگری تانڈ میں ریاستی پولٹیکنیک کالج میں انجنیئرنگ کے طلباء کاامتحان ہورہاہے ۔اس دوران نقل کرتے پکڑے گئے طلباء کومعطل کردیا گیا ۔ معطل کئے جانے کی مخالفت انجنیئرنگ کے طلباء مشتعل ہوکر ہنگامہ کرنے لگے ۔ امتحان مرکز پر سنگ باری کرکے توڑ پھوڑ کیا ۔جسکے بعد کالج منتظمہ کی جانب سے اطلاع ملنے کے بعد پولیس پہنچی اور مشتعل طلباء کوپرسکون کرایا ۔کالج منتظمہ نے جمعہ چھ دسمبر کو دونوں سیٹنگ میں ہوئے امتحان کو منسوخ کردیا ہے ۔پول ٹیکنیک کالج کے پرنسپل نے بتایا کہ گیا انجنیئرنگ کالج کے امتحان کے لئے یہاں سینٹر دیاگیا ہے ۔چاردسمبر سے دونشستوں میں امتحان ہورہاہے ۔جمعہ کی دوسری نشست میں نقل کرتے طلباء کوپکڑاگیا تھا جسکے احتجاج میں طلباء آج ہنگامہ کرنے لگے ۔انہوں نے کہاکہ ہنگامہ کرنے والے طلباء کے خلاف متعلقہ تھانے میں ایف آئی آردرج کرنے کے لئے درخواست دی گئی ہے ۔
Conclusion:سیٹی ڈی ایس پی راج کمارساہ نے بتایا کہ نقل کرتے پکڑے گئے طلباء کی حمایت میں احتجاج کیاجارہاتھا ۔پولیس نے پہنچ کرمعاملے کوشانت کرایا ہے ۔چھ دسمبر کے امتحان کو رد کردیا گیا ہے۔ کالج منتظمہ جو بھی لکھ دیگااسکے تحت کاروائی کی جائیگی

بائٹ ۔سیٹی ڈی ایس پی راج کمار ساہ
Last Updated : Dec 7, 2019, 10:35 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.