ETV Bharat / bharat

ریپبلک ٹی وی کے سی ایف او ممبئی پولیس کے سامنے حاضر نہیں ہوئے - Economic Offences Wing

ٹی آر پی بدعنوانی معاملے میں ممبئی کرائم برانچ کی جانب سے تفشیش کے لیے طلب گئے ریپبلک میڈیا نیٹ ورک کے چیف فائنانشیل آفیسر (سی ایف او) شیو سُندرم پولیس کے سامنے حاضر نہیں ہوئے۔

TRP
TRP
author img

By

Published : Oct 10, 2020, 8:21 PM IST

شیو سُندرم نے پولیس کے سامنے حاضر نہ ہونے کا جواز پیش کیا کہ اس سلسلے میں سپریم کورٹ میں ایک عرضداشت داخل کی گئی ہے اور اس کی سماعت زیر التوا ہے نیز اس کا فیصلہ آنے کے بعد یا پھر عدالت کے احکامات کے بعد ہی وہ تفشیش کے لیےحاضر ہوں گے۔

واضح رہے کہ اس سے قبل ممبئی پولیس نے ٹیلی ویژن ریٹنگ پوائنٹس (ٹی آر پی) میں ہیرا پھیری کے سلسلے میں سُندرم کو تفشیش کے لیے حاضر ہونے کے لیے سمن جاری کیا تھا۔

ممبئی کرائم برانچ کا کرائم انٹیلی جنس یونٹ (سی آئی یو) جعلی ٹی آر پی ریکیٹ کی تحقیقات کر رہا ہے جبکہ محصولاتی پہلو کی چھان بین کے لیے ممبئی پولیس کا اکونامک آفینسس ونگ (ای او ڈبلیو) بھی تحقیقات میں شامل ہو گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.