راہل گاندھی نے کہا کہ قومی اتحاد جموں و کمشیر کے حصے کرنے، منتخب شدہ نمائندوں کو قید کرنے اور آئین کی خلاف ورزی کرنے سے قائم نہیں کیا جا سکتا۔ یہ ملک لوگوں سے قائم ہوا ہے، زمین کے حصوں سے نہیں۔
انہوں نے ٹویٹر پر مزید لکھا کہ اختیارات کے غلط استعمال سے قومی سلامتی پر گہرے اثرات مرتب ہوں گے۔