ETV Bharat / bharat

'ملک کی خراب معاشی حالت کے لیے مودی ذمے دار' - راہل گاندھی کی مودی پر تنقید

کانگریس کے سابق قومی صدر راہل گاندھی نے ملک کی بگڑتی ہوئی معاشی حالت کا ذمے دار وزیراعظم نریندر مودی کو قرار دیتے ہوئے ان پر سخت نکتہ چینی کی ہے۔

کانگریس کے سابق قومی صدر راہل گاندھی
author img

By

Published : Oct 4, 2019, 8:52 PM IST

راہل گاندھی نے کہا کہ 'معیشت ملک کی بڑی طاقت ہے جو وزیراعطم نریندر مودی اور بی جے پی کے ذریعے تباہ کر دی گئی ہے جبکہ مودی کی ہی وجہ سے ملک میں بیروزگاری میں اضافہ ہوا ہے۔'

کانگریس کے سابق قومی صدر راہل گاندھی، ویڈیو

انہوں نے کہا کہ ' آج حالات ایسے ہیں کہ جی ڈی پی کہیں دکھائی نہیں دے رہی ہے بلکہ صرف ملک کے بڑے بڑے سرمایہ کاروں کو فائدہ پہنچانے کا کام کیا جا رہا ہے، بی جے پی کو اس بات کا جواب دینا چاہیے۔'

انہوں نے بی جے پی اور نریندر مودی کا نام لیتے ہوئے کہا کہ 'انہیں تباہ شدہ معیشت کے بارے میں جواب دینا چاہیے۔'

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.