راہل گاندھی نے کہا کہ یہ صیحح ہے کہ بھارت یہ ویکسین تیار کرنے والا دنیا کا سب سے بڑا ملک ہوگا ، لیکن اس کے لئے ہمیں اتنا ہی محتاط رہنے اور حکمت عملی کے ساتھ کام کرنے کی ضرورت ہے۔
انہوں نے کہا کہ ’’بھارت کووڈ 19 ویکسین تیار کرنے والے ممالک میں سے ایک ہو گا۔ اس کام کے لئے دستیابی ، وسائل اور مناسب تقسیم کو یقینی بنانے کے لئے ایک واضح ، جامع اور یکساں طور پرسب کو ویکسین پہنچانے حکمت عملی پر کام کرنے کی ضرورت ہے۔مرکزی حکومت کو اب اس سمت میں کام کرنا چاہئے‘‘ ۔