ETV Bharat / bharat

پوتن نے صدارتی انتخاب کو مسترد نہیں کیا - آئینی ترامیم

روسی صدر ولادیمیر پوتن نے ایک انٹرویو کے دوران کہا کہ 'جانشینوں کی تلاش کرنے کے بجائے کام کرنے کی ضرورت ہے'۔

putin doesn't rules out another presidential run
پوتن نے ایک اور صدارتی انتخاب کو مسترد نہیں کیا
author img

By

Published : Jun 22, 2020, 10:12 AM IST

یکم جولائی کو روس میں آئینی ترامیم کے ایک سیٹ پر ریفرنڈم ہوگا۔ جس کے ذریعے کامیاب ہونے پر پوتن 2024 کے صدارتی عہدے پر فائز رہیں گے۔

روسی صدر ولادیمیر پوتن نے کہا ہے کہ 'اگر آئینی ترامیم منظور کی گئیں تو وہ اگلے صدارتی مدت کو مسترد نہیں کرئیں گے'۔

پوتن نے ایک انٹرویو میں بتایا کہ 'میں نے ابھی تک اپنے لئے کچھ طے نہیں کیا ہے۔ میں اس کے امکان کو خارج نہیں کرتا۔ اگر آئین موقع فراہم کرتا ہے تو ہم دیکھیں گے'۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.