ETV Bharat / bharat

تمل ناڈو میں 'سی اے اے کے خلاف مظاہرہ جاری

شہریت ترمیمی قانون، این آر سی اور این پی آر کے خلاف لوگ احتجاج کررہے ہیں، مظاہرین دارالحکومت چینئی کے ولاج کالج روڈ سے سکریٹریٹ تک مارچ نکال رہے ہیں۔

تمل ناڈو میں 'سی اے اے کے خلاف مظاہرہ
تمل ناڈو میں 'سی اے اے کے خلاف مظاہرہ
author img

By

Published : Feb 19, 2020, 1:30 PM IST

Updated : Mar 1, 2020, 8:13 PM IST

گزشتہ دنوں چینئی میں سی اے اے کے خلاف مظاہرہ کررہے احتجاجیوں کو پولیس نے حراست میں لے لیا تھا، اطلاعات کے مطابق پولیس نے مظاہرہ کررہے تقریبا 100 افراد کو حراست میں لیا تھا۔

تمل ناڈو میں 'سی اے اے کے خلاف مظاہرہ

لیکن مظاہرین ٹس سے مس ہونے کا نام نہیں لے رہے ہیں، اور لوگوں کا مظاہرہ مزید شدت اختیار کرتا جا رہا ہے۔

چینئی ہی نہیں بلکہ ملک بھر کے مختلف مقامات پر شہریت ترمیمی قانون کے خلاف مظاہرہ اور دھرنا جاری ہے، دہلی کے شاہین باغ کے طرز پر کئی مقامات پر خواتین دھرنے پر گزشتہ دو ماہ سے بیٹھی ہیں۔

Last Updated : Mar 1, 2020, 8:13 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.