ETV Bharat / bharat

وزیراعظم نے گنیش چترتھی پر مبارکباد پیش کی - وزیر اعظم نریندر مودی

وزیراعظم نریندرمودی نے گنیش چترتھی کے موقع پرعوام کو مبارکباد پیش کی ہے۔

وزیراعظم مودی نے گنیش چترتھی پرعوام کومبارکباد دی

author img

By

Published : Aug 22, 2020, 9:25 AM IST

وزیر اعظم نریندر مودی نے ہفتہ کے روز گنیش چترتھی کے موقع پر عوام کو مبارکباد دیتے ہوئے چہار جانب خوشی و مسرت کیلئے دعا کی۔

یہ بھی پڑھیں: کووڈ کے پیش نظراسمبلی انتخابات کے لیے نئی ہدایات جاری

گنیش چترتھی کی مبارکباد پیش کرتے ہوئے وزیر اعظم مودی نے کہا، کہ گنیش چترتھی پر آپ سب کو ڈھیر ساری مبارکباد۔ بھگوان شری گنیش کا آشیرواد ہم سب کے ساتھ ہو۔ چہار جانب خوشی و مسرت رہے۔ گنپتی بپا موریا!

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.