ETV Bharat / bharat

حکومت روسٹر سسٹم کو نافذ کرنے کے حق میں :جاوڈیکر - roaster

مرکزی انسانی وسائل کے وزیر پرکاش جاوڈیکر نے آج کہا کہ مودی حکومت سماجی انصاف کی حمایتی ہے اور وہ 200 پوائنٹ والے روسٹر سسٹم کو نافذ کرنے کے حق میں ہے۔

author img

By

Published : Mar 5, 2019, 2:53 PM IST

جاوڈیکر نے یہاں نامہ نگاروں سے کہا کہ حکومت دو دن کے اندر ٹیچروں کی تقرری میں ریزرویشن کے معاملے میں انصاف کرے گی اور 200 پوائنٹ والے روسٹر سسٹم کو نافذ کیا جائےگا۔

انہوں نے کہاکہ وہ خود لوک سبھا اور راجیہ سبھا میں کہہ چکے ہیں کہ حکومت روسٹر کے معاملے میں محکمے کو اکائی نہیں مانتی ،بلکہ یونیورسٹی کو اکائی مانتی ہے۔

انہوں نے کہا،’’ہم نے سپریم کورٹ میں نظر ثانی عرضی داخل کی تھی جو خارج ہوگئی۔اس لئے ہم ٹیچروں کے لئےدو دن میں انصاف کریں گے۔‘‘

Intro:Body:

salman

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.