ETV Bharat / bharat

وزیراعظم مودی کے ٹویٹر فالوورز کی تعداد چھ کروڑ - pm narendra modi on twitter

نریندر مودی جنوری 2009 میں ٹویٹر سے وابستہ ہوئے تھے۔

pm
pm
author img

By

Published : Jul 19, 2020, 2:03 PM IST

مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹویٹر پر وزیر اعظم نریندر مودی کی مقبولیت میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے اور ان کے فالوورس کی تعداد بڑھ کر چھ کروڑ ہوگئی ہے۔

نریندر مودی جنوری 2009 میں ٹویٹر سے وابستہ ہوئے تھے۔ وزیر اعظم کے ٹویٹر ہینڈل کے مطابق ان کے فالوورز کی تعداد 6 کروٹ تک پہنچ گئی ہے۔ ستمبر 2019 میں ٹویٹر پر وزیر اعظم کے فالوورس پانچ کروڑ تھے۔

وزیراعظم مودی کے ٹویٹر فالوورز کی تعداد بڑھ کر چھ کروڑ

مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ جو نریندر مودی کی کابینہ میں نمایاں مقام رکھتے ہیں کے ٹویٹر پر دو کروڑ 16 لاکھ فالوورز ہیں۔ بھارتیہ جنتا پارٹی کے سابق صدر امیت شاہ مئی 2013 میں ٹویٹر سے وابستہ ہوئے تھے۔

وزیر دفاع راجناتھ سنگھ جو اپریل 2013 سے ہی ٹویٹر پر سرگرم ہیں کے ایک کروڑ 78 لاکھ فالورز ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.