ETV Bharat / bharat

'کورونا سے متعلق افواہوں سے دھیان نہ دیا جائے' - پم ایم مودی کا بیان

وزیر اعظم نریندر مودی آج جن اوشدھی ڈے کے موقعے پر خطاب کررہے تھے اس دوران انہوں نے جن اوشدھی کے مستحقین سے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے خطاب کررہے تھے۔

وزیر اعظم کی اپیل پوری دنیا نمستے کی عادت ڈال رہی ہے، ہم بھی ڈالیں

author img

By

Published : Mar 7, 2020, 1:07 PM IST

Updated : Mar 7, 2020, 3:00 PM IST

بتا دیں کہ بھارت کے 728 اضلاع میں سے، جن اوشدھی کے 700 مراکز قائم کیے جاچکے ہیں۔

وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا کہ کورونا وائرس سے متعلق افواہوں پر یقین نہ کریں، اس دوران انہوں نے اپیل کے کہ شک ہونے پر نراہ کرم اپنے ڈاکٹرز سے رجوع کریں۔

'کورونا سے متعلق افواہوں سے دھیان نہ دیا جائے'

اس کے ساتھ ہی وزیر اعظم نے لوگوں سے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ پوری دنیا نمستے کی عادت ڈال ہے، اگر کسی وجہ سے ہم نے یہ عادت ترک کردی ہے تو پھر مصافحہ کرنے کے بجائے اس عادت کو دوبارہ اپنے اندر لایا جائے۔

وزیر اعظم نریندر مودی کی تقریر کا اہم نکات اور اقتباس

  • ہمیں اطمینان ہے کہ جموں و کشمیر میں جن اوشدھی اسکیم کا بہت فائدہ ہو رہا، شمال مشرقی اور دیگر پہاڑیوں اور قبائلی علاقوں میں جن وشدھی اسکیم کو بڑھانا ہے اور وہاں سبھی دوائیں دستیاب ہو اس بات کو یقینی بنانا ہے۔
  • پردھانمندتری جن اوشدھی اسکیم کا فائدہ سماج کے ہر طبقے کو ہوا ہے، غریب اور متوسط طبقے نے اس سے فائدہ اٹھایا، اس میں بھی ہماری بیٹیوں اور بہنوں کو خاص فائدہ ہوا ہے۔
  • ایک ہزار سے زائد ضروری ادویات کی قیمت پر قابو پانے سے مریضوں کے لئے 12 ہزار 500 کروڑ روپے بچے ہیں اس اسکیم کے تحت ملک کے ہر گاؤں میں جدید صحت اور ویلنس مراکز تعمیر کیے جارہے ہیں، اب تک 31 ہزار سے زیادہ مراکز قائم کیے جا چکے ہیں۔
  • وزیر اعظم نریندر مودی نے جن جن اوشدھی دیوس کے موقعے پر اس سے اسکیم سے فائدہ اٹھانے والے افراد سے ویڈیو کانفرنسگ کے ذریعے خطاب کرتے ہوئے انہیں جن اوشدھی کی مبارکباد پیش کی۔
  • وزیر نریندر مودی نے کہا کہ جن اوشدھی دیوس کسی ایک اسکیم کو منانے کا دن نہیں ہے بلکہ ان کروڑوں بھارتیوں لاکھوں خاندانوں کے ساتھ جڑنے کا دن ہے جنہیں اس اسکیم سے بہت راحت ملی ہے۔
  • مودی نے کہا کہ اب تک پورے ملک میں 6 ہزار سے زیادہ جن اوشدھی مراکز کھل چکے ہیں، اور اس کی وجہ سے علاج کے اخراجات میں کمی ہوئی ہے۔
  • انہوں نے مزید کہا کہ جن اوشدھی مراکز کی وجہ سے اب تک ملک بھر کے تقریبا دو ہزار تا 255 افراد کے کروڑوں روپے بچے ہیں۔
  • انہوں نے بتایا کہ تا حال ملک بھر میں تقریبا 6 ہزار 200 جن اوشدھی مراکز ہیں، جو متعد بیماریوں سے دوائیں فراہم کرتے ہیں اور مختلف جراحی کے آلات اور طبی سامان فراہم کرتے ہیں، انہوں نے کہا کہ ایک سے سات مارچ تک 'جن اوشدھی ویک' منایا جا رہا ہے۔

Last Updated : Mar 7, 2020, 3:00 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.