ETV Bharat / bharat

تریپورہ: باتصویر ووٹر لسٹ کی اشاعت - تریپورہ ووٹر لسٹ

الیکشن کمیشن نے تریپورہ میں فوٹو ووٹرلسٹ شائع کی ہے۔ جس میں پوری ریاست کے 26.39 لاکھ سے زیادہ ووٹرز کے نام درج ہیں۔

تریپورہ: باتصویر ووٹر لسٹ کی اشاعت
تریپورہ: باتصویر ووٹر لسٹ کی اشاعت
author img

By

Published : Nov 18, 2020, 6:58 AM IST

الیکشن کمیشن کے افسران نے منگل کو بتایا کہ ریایست میں آئندہ انتخابات کے لیے بے عیب ووٹر لسٹ بنانے کے لئے تمام 60 اسمبلی حلقوں سے دعوے اور اعتراضات طلب کیے گئے تھے۔ جن کے جائزہ کے بعد یہ باتصویر ووٹر لسٹ شائع کی گئی ہے۔

الیکشن کمیشن کے مطابق شائع شدہ ووٹر لسٹ میں کل 2639332 ووٹر ہیں۔ ان میں 1335557 مرد، 1303744 خواتین اور 21 کنّر ووٹر شامل ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:بھارت میں کورونا ویکسین کے لیے کولڈ اسٹوریج اور تقسیم کا عمل

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.