ETV Bharat / bharat

پٹرول۔ڈیزل کی قیمتیں مستحکم - indian oil corporation

سال کے پہلے دن پٹرول ڈیزل کی قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی ہے اور یہ ایک سال کی سب سے اونچی سطح پر ہے۔

پٹرول۔ڈیزل کی قیمتیں مستحکم
پٹرول۔ڈیزل کی قیمتیں مستحکم
author img

By

Published : Jan 1, 2020, 7:21 PM IST

ملک کی سب سے بڑی تیل کمپنی انڈین آئل کارپوریشن کی ویب سائٹ کے مطابق ملک کے دارالحکومت دہلی میں آج پٹرول 75.14 روپے اور ڈیزل 67.96 روپے فی لیٹر پر مستحکم ہے۔

جبکہ کولکتہ میں پٹرول 77.79 روپے اور ڈیزل 70.38 روپے فی لیٹر پر مستحکم ہے۔

ممبئی اور چنئی میں بھی دونوں ایندھنوں کی قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہیں آئی۔ ممبئی میں آج پٹرول 80.79 روپے اور ڈیزل 71.31 روپے فی لیٹر فروخت ہوا، چنئی میں پٹرول 78.13 روپے اور ڈیزل 71.87 روپے فی لیٹر پر رہا۔

Intro:Body:

NationalPosted at: Jan 1 2020 6:06PM

پٹرول۔ڈیزل کی قیمتیں مستحکم

نئی دہلی، یکم جنوری (یو این آئی)سال کےپہلے دن پٹرول ڈیزل کی قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی ہے اور یہ ایک سال کی سب سے اونچی سطح پر ہے ملک کی سب سے بڑی تیل کمپنی انڈین آئل کارپوریشن کی ویب سائٹ کے مطابق قومی راجدھانی دہلی میں آج پٹرول 75.14 روپے اور ڈیزل 67.96 روپے فی لیٹر پر مستحکم ہے۔ کولکتہ میں پٹرول 77.79 روپے اور ڈیزل 70.38 روپے فی لیٹر پر مستحکم ہے۔

ممبئی اور چنئی میں بھی دونوں ایندھنوں کی قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہیں آئی۔ ممبئی میں آج پٹرول 80.79 روپے اور ڈیزل 71.31 روپے فی لیٹر فروخت ہوا، چنئی میں پٹرول 78.13 روپے اور ڈیزل 71.87 روپے فی لیٹر پر رہا۔

یو این آئی۔ ظ ا

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.