ETV Bharat / bharat

آندھرا پردیش میں خاتون  کے ساتھ جنسی زیادتی ، پادری پر مقدمہ درج - آندھرا پردیش کے مچھلی پٹنم

جوئیل ریچل پر آندھرا پردیش کے مچھلی پٹنم میں 24 سالہ خاتون سے زیادتی کرنے کے الزام میں مقدمہ درج کیا گیا تھا۔ متاثرہ خاتون کو طبی معائنہ کے لئے اسپتال میں داخل کرایا گیا تھا جبکہ ملزم مفرور ہوگیا ہے۔

آندھرا پردیش میں خاتون  کے ساتھ جنسی زیادتی ، پادری پر مقدمہ درج

author img

By

Published : Apr 8, 2020, 7:10 PM IST

بدھ کے روز ، پولیس نے بتایا کہ آندھرا پردیش کے مچھلی پٹنم میں ایک پادری کے خلاف ایک 24 سالہ خاتون کے ستاھ جنسی زیادتی کے الزام میں ایک مقدمہ درج کیا گیا ہے۔

آندھرا پردیش میں خاتون  کے ساتھ جنسی زیادتی ، پادری پر مقدمہ درج
آندھرا پردیش میں خاتون کے ساتھ جنسی زیادتی ، پادری پر مقدمہ درج

یہ جرم منگل کے روز سامنے آیا جب متاثرہ خاتون نے پادری کے خلاف شکایت درج کروائی۔ شکایت میں ، اس نے بتایا کہ اس کے ساتھ پادری جوئیل ریچل نے اسے زیادتی کا نشانہ بنایا تھا اور دھمکی دی تھی کہ اس کے ذریعے کھینچی گئی اس کی تصویروں کو بھی منظر عام پر لادے گا۔

ملزم پچھلے کچھ ہفتوں سے اس خاتون کے گھر عبادت کے لئے آرہا تھا اور اس نے اپنا موبائل استعمال کرتے ہوئے کچھ تصاویر کھینچی تھیں۔ گذشتہ اتوار کے روز ، لاک ڈاؤن کے دوران پادری نے اس کے ساتھ دوبارہ ملاقات کی اور اس کے ساتھ زیادتی کی جبکہ اس کے کنبہ کے افراد وہاں سے دور تھے۔

شکایت پر مبنی اس معاملے پر ، تعزیرات ہند (آئی پی سی) کی دفعہ 376 کے تحت مقدمہ درج کیا گیا تھا۔ انہوں نے مزید بتایا کہ متاثرہ خاتون کو طبی معائنے کے لئے مچھلی پٹنم کے ڈسٹرکٹ گورنمنٹ اسپتال میں داخل کرایا گیا تھا جبکہ ملزم مفرور ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.