ETV Bharat / bharat

'پارلیمنٹ لوگوں کی امیدوں کو پورا کرسکتی'

نریندر مودی نے  'سب کا ساتھ ،سب کا وکاس' نعرے کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ ملک کے عوام میں 'سب کا ساتھ سب کا وکاس' نعرے نے ایک انوکھا یقین پیدا کردیا۔

Parliament can full fill the desire of people
author img

By

Published : Jun 17, 2019, 3:20 PM IST

Updated : Jun 17, 2019, 4:53 PM IST

وزیراعظم نریندر مودی نے نئے لوک سبھا کے اراکین کا استقبال کرتے ہوئے کہا کہ اگر پارلیمنٹ بہتر انداز میں کام کرے تو لوگوں کی امیدوں کو پورا کرسکتی ہے۔

وزیراعظم نے 17ویں لوک سبھا کے پہلے دن نئے ارکان پارلیمنٹ کا استقبال کرتے ہوئے کہا گزشتہ پانچ برسوں کا تجربہ ہے کہ جب ایوان کی کارروائی صحت مند ماحول میں چلی ہے، تب ملک کے مفاد میں فیصلے بھی بہت اچھے ہوئے ہیں۔

ان تجربات کی بنیاد پر 'میں امید کرتا ہوں کہ سبھی پارٹیاں بہت ہی اچھی بحث ،مفاد عامہ کے فیصلے اور عوام کی امیدوں کو پورا کرنے کی سمت میں آگے بڑھیں گی'۔

نریندر مودی نے 'سب کا ساتھ، سب کا وکاس' نعرے کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ ملک کے عوام میں 'سب کا ساتھ سب کا وکاس' نعرے نے ایک انوکھا یقین پیدا کردیا اور اس یقین کو لے کر لوگوں کی امیدوں اور خوابوں کو پورا کرنے کی کوشش کی جائےگی۔

Intro:Body:

salim

Conclusion:
Last Updated : Jun 17, 2019, 4:53 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.