ETV Bharat / bharat

عراق: پرتشدد مظاہروں میں سینکڑوں ہلاک - عراقی شہری بنیادی سہولیات سے محروم

عراق میں بدعنوانی، شہریوں کو بنیادی سہولیات کی عدم فراہمی اور بے روزگاری کے خلاف مظاہرے جاری ہیں۔

عراق میں پرتشدد مظاہروں میں سینکڑوں ہلاک
author img

By

Published : Nov 11, 2019, 10:55 AM IST

انڈیپنڈنٹ ہائی کمیشن فار ہیومن رائٹس آف عراق (آئی ایچ سی ایچ آر) کے اعداد و شمار کے مطابق یکم اکتوبر سے جاری حکومت مخالف مظاہروں کے دوران ابھی تک 300 سے زائد افراد ہلاک اور تقریباً 15 ہزار دیگر زخمی ہو گئے ہیں۔

عراق میں پرتشدد مظاہروں میں سینکڑوں ہلاک

یہ احتجاج عبدالمہدی کی حکومت کے سال مکمل ہونے کے موقع پر آن لائن دی گئی کال کے جواب میں کیا گیا ہے۔

حکومت مخالف مظاہروں کے دوران  ابھی تک 300 سے زائد افراد ہلاک

چند روز قبل آئی ایچ سی ایچ آر نے ایک بیان میں کہا تھا کہ ان کی ٹیم نے بغداد اور عراق کے کئی صوبوں میں احتجاجی مظاہروں کی نگرانی کی جس میں پتہ چلاکہ سلامتی دستے مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے مسلسل آنسو گیس اور اسٹن گرینیڈ کا استعمال کررہے ہیں۔ جس کے بعد عراقی فوج نے اس دعوے کو خارج کردیا تھا۔

عراق میں حکومت مخالف مظاہرے جاری
عراق میں حکومت مخالف مظاہرے جاری

واضح رہے کہ بین الاقوامی تنظیم ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کے مطابق بدعنوان ترین ممالک کی فہرست میں عراق کا نمبر 12وں ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.