ETV Bharat / bharat

ملک میں 1،132 کورونا ٹیسٹ لیبز - کورونا وائرس کی جانچ

ملک بھر میں عالمی وبا کورونا وائرس کووڈ19 کی جانچ کرنے والی لیبز کی تعداد مسلسل بڑھ رہی ہے۔

ملک میں 1،132 کورونا ٹیسٹ لیبز
ملک میں 1،132 کورونا ٹیسٹ لیبز
author img

By

Published : Jul 9, 2020, 8:46 PM IST

انڈین کونسل آف میڈیکل ریسرچ (آئی سی ایم آر) کی جانب سے جمعرات کو جاری اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کی جانچ کرنے والی فہرست میں مزید 13 لیبز شامل کی گئیں۔

سرکاری لیبز کی تعداد 805 اور پرائیوٹ لیبزکی تعداد 324 ہے۔ اس وقت آر ٹی پی سی آر پر مبنی ٹیسٹ لیبز 603 (سرکاری 373 ، پرائیوٹ 230) ہیں جبکہ ٹرینیٹ پر مبنی ٹیسٹ لیبز کی تعداد 435 ( سرکاری 400 ، پرائیوٹ 35) اور سی بی این اے ٹی پر مبنی ٹیسٹ لیبز 94 ( سرکاری 33 ، پرائیوٹ 61) ہیں۔

ان 1،132 لیبز نے 8 جولائی کو کورونا وائرس کے مجموعی2،67،061 نمونوں کی جانچ کی۔ اس طرح اب تک مجموعی طور پر 1،07،40،832 نمونوں کی جانچ کی جا چکی ہے۔

واضح رہے کہ 23 جنوری تک صرف پونے کی ایک لیب میں کورونا وائرس کی جانچ کی سہولت موجود تھی اور تقریبا ساڑھے پانچ ماہ بعد ملک بھر کی 1،132 لیبارٹریوں میں کورونا وائرس کی جانچ کی سہولت موجود ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.