ETV Bharat / bharat

'بھارت پلوامہ حملے کو کبھی نہیں بھولے گا' - پلوامہ دہشت گردانہ

قومی سلامتی کے مشیراجیت ڈوال نے 19مارچ کو دوال نے پہلی بار پلوامہ دہشت گردانہ حملے پر تبصرہ کیا۔

قومی سلامتی کے مشیر اجیت ڈوال
author img

By

Published : Mar 19, 2019, 3:35 PM IST

انہوں نے کہا:'بھارت پلوامہ دہشت گردانہ حملے کو بھولا نہیں ہے اور اور نہ بھولے گا'۔

خیال رہے کہ اس حملے کے 13 روز بعد بھارتی فضائیہ نے پاکستان کے بالاکوٹ میں جیش محمد کے ٹریننگ کیمپ پر بھارتی ایئر فورس کی طرف سے فضائی حملہ کیا گیا تھا۔

اس حملے میں 40 سی آر پی ایف کے اہلکار ہلاک ہوگئے تھے۔

قومی سلامتی کے مشیر اجیت ڈوال
قومی سلامتی کے مشیر اجیت ڈوال

اجیت دوال سی آر پی ایف کے 80 ویں تقریب پر مہمان خصوصی تھے۔ انہوں نے کہا کہ ملک کی قیادت حملہ کرنے والوں کے خلاف جواب دینے کے قابل ہے۔

انہوں نے کہا کہ 'ہمیں کیا کرنا چاہیے، ہمارے کیا ارادے، راستے اور ردعمل ہونے چاہیے اس کا فیصلہ ملک کرسکتا ہے، اور کیا ہمیں عسکریت پسندوں یا ان کے حامیوں کے خلاف کاروائی کرنی چاہیے یا نہیں؟'

Intro:Body:

saman

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.