نربھیا اجتماعی جنسی زیادتی کے مجرم مکیش کمار کی درخواست پر دہلی ہائی کورٹ میں سماعت شروع ہوگئی ہے۔ مجرم مکیش نے ڈیتھ وارنٹ پر روکنے کا مطالبہ کیا ہے۔ مکیش نے کہا ہے کہ ان کی رحم کی درخواست ابھی بھی صدر کے پاس زیر التوا ہے لہذا ڈیتھ وارنٹ منسوخ ہونا چاہئے۔
دہلی ہائی کورٹ کا پھانسی کی سزا پر روک لگانے سے انکار - mukesh mercy pettetion
مجرم مکیش نے کہا ہے کہ ان کی رحم کی درخواست ابھی بھی صدر کے پاس زیر التوا ہے لہذا ڈیتھ وارنٹ منسوخ ہونا چاہئے۔ مکیش کی جانب سے سینئر ایڈوکیٹ رباکا جان مقدمہ لڑ رہی ہیں۔
نربھیا کے مجرموں کو 22 جنوری کو نہیں ہوگی پھانسی؟
نربھیا اجتماعی جنسی زیادتی کے مجرم مکیش کمار کی درخواست پر دہلی ہائی کورٹ میں سماعت شروع ہوگئی ہے۔ مجرم مکیش نے ڈیتھ وارنٹ پر روکنے کا مطالبہ کیا ہے۔ مکیش نے کہا ہے کہ ان کی رحم کی درخواست ابھی بھی صدر کے پاس زیر التوا ہے لہذا ڈیتھ وارنٹ منسوخ ہونا چاہئے۔
Intro:Body:
Conclusion:
id
Conclusion:
Last Updated : Jan 15, 2020, 3:09 PM IST